ٹیگس - طالب جوھری
علامہ طالب جوہری نے آیت اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی اور آیت اللہ شہید باقر الصدر جیسی مایہ ناز علمی شخصیات سے کسبِ فیض کیا۔ عراق کی مشہور و معروف مذہبی و سیاسی شخصیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے ہم جماعت رہے۔
خبر کا کوڈ: 443068 تاریخ اشاعت : 2020/07/03
سندھ پاکستان کے گورنر:
سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443018 تاریخ اشاعت : 2020/06/27