27 June 2020 - 14:17
News ID: 443016
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے براہ راست تصویری خطاب سے قبل ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے عدلیہ کی کارکردگی اور اقدامات کے بارے میں جامع رپورٹ پیش کی۔

مکمل بیان کچھ دیر بعد۔۔ ۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬