ٹیگس - تقریر
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے اپنے خطاب میں بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے کے مختلف شعبوں میں خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443398 تاریخ اشاعت : 2020/08/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 443016 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
قائد انقلاب اسلامی:
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442876 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
رہبر انقلاب اسلامی:
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا: امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 442875 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے آن مجلس میں شب قدر اور امام زمانہ کے موضوع پر استاد پناہیان پاکستانی سامعین اور روزہ داروں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442746 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442472 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441889 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441543 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجتالاسلام والمسلمین رفیعی نے آیات قران کریم اور روایات ائمہ معصومین کی نگاہ میں حسد سے بچنے کے ۵ راستے بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 436573 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
آیت الله حسین مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله حسین مظاهری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حضرت امام محمد باقر(ع) اور امام جعفر صادق(ع) کے شاگردوں کی کوششوں کے نتیجے ہم تک ایک میلین سے زیادہ روایتیں پہونچی ہیں اور ان کی یہ کوششیں شیعت کی حیات کا سبب بنی ۔
خبر کا کوڈ: 436309 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
راغب نعیمی:
تقریب سے خطاب میں سرزمین پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ حضرت سیدنا امام حسن (ع) کی ولادت با سعادت ۱۵ رمضان المبارک کومدینہ طیبہ میں ہوئی، حضرت سیدنا امام عالی مقام سیدنا امام حسن بن علی المرتضیٰ (ع) کنیت ابو محمد ہیں، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امامِ حسن (ع) اورامامِ حسین (ع) کی نسبت ارشاد فرمایا ''ہمارے یہ دونوں بیٹے جوانانِ جنت کے سردارہیں۔
خبر کا کوڈ: 436133 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
ایران کے صدرمملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور ہفتۂ وحدت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کو مسلمانوں کے ذاتی اور سماجی تعلقات کے لئے اسوہ حسنہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425057 تاریخ اشاعت : 2016/12/14
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم پوری توانائی کے ساتھ مظلوم قوموں اور مقدس مقامات کا دفاع کریں گے کہا: دہشت گردی، انتہا پسندی اور تشدد کا فروغ نیز پناہ گزینوں کا مسئلہ، عالم اسلام کی اہم ترین مشکلات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422476 تاریخ اشاعت : 2016/07/07