16 May 2020 - 20:15
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442746
فونت
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے آن مجلس میں شب قدر اور امام زمانہ کے موضوع پر استاد پناہیان پاکستانی سامعین اور روزہ داروں سے خطاب کریں گے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ طلباء تنظیم، امامیہ میڈیا سیل اور دستہ عزاداران امامیہ کے تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر شب قدر کی تیسری مجلس کے لیے آج رات آن لاین مجلس میں ایران کے معروف عالم دین حجت الاسلام آغا علی رضا پناہیان جوانوں اور سامعین کے لیے " شب قدر اور امام زمانہ عج" کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

مذکورہ مجلس میں اعمال شب قدر اور عزاداری کے علاوہ اہم مسائل اور جوانوں کے ذمہ داریوں پر جوانوں کے پسندیدہ مقرر کا خطاب رات گیارہ بجے نشر ہوں گے۔

پاکستان؛ شب قدر آن لاین میں حجت الاسلام پناہیان خطاب کریں گے۔

تمام روزہ دار عاشقان اہل بیت گیارہ بجے رات پاکستان وقت کے مطابق اس مجلس سے استفادہ کے لیے درج زیل ایڈریسز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں