Tags - شب قدر
اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما ۔۔ ۔
News ID: 442751 Publish Date : 2020/05/21
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے آن مجلس میں شب قدر اور امام زمانہ کے موضوع پر استاد پناہیان پاکستانی سامعین اور روزہ داروں سے خطاب کریں گے۔
News ID: 442746 Publish Date : 2020/05/16
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر قلب ماه مبارك رمضان ہے کہا: قرآن كریم کا اعجاز یہ ہے کہ سیرو سلوک کرنے والے صالح افراد ایک شب قدر میں ہزار ماہ کا راستہ طے کرتے لیتے ہیں ۔
News ID: 442728 Publish Date : 2020/05/14
آیت الله تحریری:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے کہا: ایک سالہ مقدرات کا تعین، فقط و فقط انسان کی اپنی توانائی پر منحصر ہے، انسان اپنی سعادت و شقاوت کے راستہ کو خود چنتا اور معین کرتا ہے ۔
News ID: 442713 Publish Date : 2020/05/13
اسلامی جمھوریہ ایران کے نائب وزیر صحت نے شب قدر میں مساجد کھولے جانے اور اس کے پروگرام منعقد کرنے کیلئے احکامات و ہدایات صادر کی۔
News ID: 442707 Publish Date : 2020/05/12
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ:
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے شب قدر میں مساجد کھولے جانے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: شب قدر کے پروگرام منعقد کرنے کے مقدمات فراہم کئے جاچکے ہیں ۔
News ID: 442706 Publish Date : 2020/05/12
خدا کی عدالت اور حکمت کے خلاف ہے کہ وہ انسان کے ارادہ اور اس کی مرضی کے خلاف اس کی تقدیر رقم کرے ۔
News ID: 442704 Publish Date : 2020/05/12
آیت الله تحریری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر روح کی ترقی کا بہترین موقع ہے کہا: لیلة القدر، ولایت سے جڑنے کی شب ہے ۔
News ID: 442703 Publish Date : 2020/05/12
اعمال شب قدر (۱):
رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزار مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں ۔
News ID: 442702 Publish Date : 2020/05/12
یوں تو پورے سال میں بہت سی راتیں ہیں لیکن سب ایک جیسی نہیں ہیں ان میں سے بہت سی ایسی راتیں ہیں جن کی اہمیت اور فضیلت دوسری راتوں سے زیادہ ہے ،جتنی بھی فضیلت والی راتیں ہیں سب کے اپنے مخصوص اعمال ہیں جنھیں کتا بوں میں ذکر کیا گیا ہے۔
News ID: 442701 Publish Date : 2020/05/12
حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
حجت الاسلام تقی عباس رضوی نے بیان کیا : شب قدر کی اہمیت و عظمت کو سمجھنے کے لئے یہی کافی ہے کہ خداوندعالم نے اسکی فضیلت کو بتانے کے لئے مستقل طور پر ایک مکمل سورہ الگ سے نازل کیا ۔
News ID: 442676 Publish Date : 2020/05/10
News ID: 440456 Publish Date : 2019/05/26
News ID: 440442 Publish Date : 2019/05/24
شب قدر یعنی انسان کے معنوی و مادی زندگی کے بساط کے پیمائش کی رات۔ اسکے مقدر کے تعین کی رات، اس کے قسمت کے فیصلہ کی رات۔
News ID: 440441 Publish Date : 2019/05/24
اگر ہم محبت علیؑ کا دم بھرتے ہیں تو علی علیہ السلام کی طرح پہلو میں ایک ایسا دل بھی رکھیں جو صرف اپنے لئے نہیں بلکہ اپنے تمام ہمنوعوں کیلئے دھڑکے، جسکا ہم و غم اپنی ذات نہ ہو بلکہ پوری انسانیت ہو، اسی لئے امام علی علیہ السلام نے نہ ظالم کیلئے کچھ بیان کیا کہ ظالم کیسا ہو تو اسکی مخالفت کرنا ہے، نہ مظلوم کیلئے بیان کیا کہ مظلوم کون ہو تو حمایت کرنا ہے، بلکہ مطلق طور پر بیان کیا کہ ظالم چاہے تمہارے قبیلے کا ہی کیوں نہ ہو، تمہارے دین کا ماننے والا ہی کیوں نہ ہو، تمہارا کوئی اپنا کیوں نہ ہو، لیکن اگر وہ ظلم کرے تو علی (ع) کا مطالبہ ہے ہرگز خاموش نہ بیٹھنا اس کے مقابلہ کیلئے کھڑے ہو جانا۔
News ID: 436160 Publish Date : 2018/06/04
حجت الاسلام ید الله رحمانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے علمی مباحثہ اور گفتگو کو شب قدر کے اہم اعمال میں سے شمار کیا اور کہا: شب قدر میں علمی مباحثات علمائے کرام اور بزرگان دین کے مورد توجہ رہے ہیں لہذا طلاب بھی ان شبوں میں علمی مباحثات سے غافل نہ ہوں ۔
News ID: 436158 Publish Date : 2018/06/04
آیت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے رمضان کے مبارک مہینہ کے برکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کم سے کم رمضان کے مبارک مہینہ میں ہم سے گناہ سرزد نہ ہو سکے تا کہ روزہ قبول ہو ، گناہ روزہ کے قبولیت میں مانع ہے ۔
News ID: 435970 Publish Date : 2018/05/17
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت خداوند عالم کی طرف سے انسان کے لئے لطف و کرم ہے بیان کیا : بعثت آغاز نبوت رسول اکرم (ص) اور شب قدر کی بنیاد ہے ۔
News ID: 435564 Publish Date : 2018/04/15
آیت الله احمدی فقیه یزدی:
عالی تعیلمی ادارہ اجتہاد کے سربراہ نے کہا : ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی خدا اور رسول کی ولایت کو قبل کرے لیکن آئمہ (ع) کی ولایت کو قبول نہ کرے ۔
News ID: 428600 Publish Date : 2017/06/18
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے شب قدر سے استفادہ کی توفیق عظیم الھی نعمت جانا اور کہا: شب قدر کا امتیاز یہ ہے کہ اس شب میں قران کریم نازل ہوا ۔
News ID: 428569 Publish Date : 2017/06/16