Tags - شب قدر
گزشتہ رات شب قدر اور شب ضربت امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں سوگ کی فضا میں خدا سے راز و نیاز کا سلسلہ جاری رہا اور لوگ معبود کے حضور سر بسجود ہوئے۔
News ID: 428534    Publish Date : 2017/06/14

امام جمعہ میرزا پور :
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام سید قیصر حسین نجفی نے روزہ دار مومنین کو خطاب کرتے کہا : شب قدر شب مقدرات و نزول ملائک اور اس رات بندوں توبہ اس تقدیرکے لکھے جانے میں اثر انداز ہوتی ہے ۔
News ID: 7029    Publish Date : 2014/07/17

رسا نیوزایجنسی - مہینے میں ماہ مبارک رمضان اور شبوں میں شب قدر خاص شرافت وعظمت کی حامل ہے ، شب قدر وہ شب ہے جو ھزار ماہ [ 80 سال سے زیادہ ] سے افضل ہے ، سعادت مند وہ انسان ہے جو مکمل معرفت کے ساتھ اس شب کو درک کرے اور اس کے فیوضات سے استفادہ کرسکے ۔
News ID: 7027    Publish Date : 2014/07/17

پورے ایران میں؛
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ شب پورے ایران کے مومنین نے پہلی شب قدر اعمال انجام دیئے ۔
News ID: 5717    Publish Date : 2013/07/28

آیت ‌الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم ایران کی نامور شخصیت آیت ‌الله مصباح یزدی نے شب قدر میں گناہ کے ارتکاب کو بدترین کام شمار کرتے ہوئے کہا: شب قدر میں گناہ کا ارتکاب قیامت میں 80 سال حسرت کا باعث ہوگا ۔
News ID: 5523    Publish Date : 2013/06/12