عدلیہ

ٹیگس - عدلیہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 443016    تاریخ اشاعت : 2020/06/27

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ملک کی تمام مشکلات کی بنیاد حکومتی عہدے پر نالائق افراد کی موجودگی بتایا اور کہا: بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو حکومتی عہدے سے سوء استفادہ کر رہے ہیں کہ جو عظیم مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441370    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

آیت الله ‌آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکا کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان جانا اور کہا: امریکا آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت ، ناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436677    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436401    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوامی تحریک کے کارکنان اسلام اور پاکستان کے سچے سپاہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432561    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ۳۱ دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
خبر کا کوڈ: 432327    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

رہبر انقلاب نے عدلیہ اہلکاروں سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں عالمی سطح پر اسلامی حقوق بشر کے احیاء کو عدلیہ کی ایک اور ذمہ داری قرار دیا اور کہا: پابندیوں کی وجہ سے ملت ایران کے پامال شدہ حقوق کی بازیابی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422450    تاریخ اشاعت : 2016/06/30

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے عدلیہ کے اجلاس خطاب کرتے ہوئے امام علی (ع) کے طرز عدالت کو دنیا اور انسانی حقوق کے دعویداروں کے سامنے آئڈیل کے طور پر پیش کئے جانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 422440    تاریخ اشاعت : 2016/06/28

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے زور دیتے ہوئے کہا : عدلیہ میں با کردار اور صاحب استعداد افراد موجود ہیں، بس بڑے کاموں کے لئے انھیں تربیت دینے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8265    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر بعض قیدیوں کی بخشش اور قید کی مدت میں کمی سے موافقت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8110    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : نواز شریف پارلیمانی جماعتوں کے اجلاسوں کے نام پر طالبان دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں خلل پیدا کر رہے ہیں، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف ملک بھر میں فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ ہے، جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7620    تاریخ اشاعت : 2014/12/25

خبر کا کوڈ: 5585    تاریخ اشاعت : 2013/06/27

خبر کا کوڈ: 5585    تاریخ اشاعت : 2013/06/27