ٹیگس - تعزیت
ٹیگ: تعزیت
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ذمہ داراوں نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 443664 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ھندوستان نے اپنے تعزیت ی بیان میں پرچم دار وحدت اسلامی اور مشیر و معتمد مقام معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری(رہ) کا انتقال عالَم اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
نیوز کوڈ: 443498 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
مولانا سید صفی حیدر زیدی:
عالم اسلام کے مسائل میں رہبر انقلاب کے مشیر آیۃ اللہ محمد علی تسخیری رحمۃ اللہ کی وفات پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
نیوز کوڈ: 443496 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری:
حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
نیوز کوڈ: 443494 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
نیوز کوڈ: 443486 تاریخ اشاعت : 2020/08/19
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
ملبرون آسٹریلیا کے شیعہ عالم دین نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشاور ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443484 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443413 تاریخ اشاعت : 2020/08/10
طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443332 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
نیوز کوڈ: 443331 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443180 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 443179 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں آتش سوزی کی وجہ سے جان بحق افراد کی تعزیت میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
نیوز کوڈ: 443060 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم النبیین بھٹ شاہ کےمؤسس وپرنسپل عالم با عمل کی رحلت پر دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443025 تاریخ اشاعت : 2020/06/28
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سید منور حسن کے صاحب زادے سے اظہار تعزیت کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سید منور حسن کا ملکی سیاست میں اہم کردار رہا ہے، سید منور حسن بااخلاق شخصیت تھے۔
نیوز کوڈ: 443020 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
سندھ پاکستان کے گورنر:
سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا ۔
نیوز کوڈ: 443018 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
سرزمین پاکستان کے دینی رھنماوں اپنے الگ الگ تعزیت ی پیغامات میں کہا: علامہ طالب جوہری کی دینی، قومی اور علمی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی ۔
نیوز کوڈ: 442997 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 442991 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ:
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن عباس فطرت(رہ) کے انتقال کی والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور اعظم گڑھ۔ یوپی ھندوستان نے تعزیت پیش کی اور تحریر کیا: آسمان علم و فضل اور ادب کا ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا ۔
نیوز کوڈ: 442798 تاریخ اشاعت : 2020/05/23
حوزہ علمیہ شہید ثالث علیہ الرحمہ کے مدیر نے گذشتہ روز ہونہات طالب علموں کی سڑک حادثہ میں جان بحق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایک عظیم نقصان جانا ہے اور ادارہ تنظیم المکاتب کے نام ایک تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442784 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرٹرسٹ جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکهنو کے دو طالب علم کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
نیوز کوڈ: 442779 تاریخ اشاعت : 2020/05/20