رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام بھیج کر حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کو ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
اسماعیل ہنیہ نے اپنے اس تعزیتی پیغام میں بیان کیا ہے : ہم لوگ حماس تحریک نہایت ہی غم و اندوہ کے ساتھ آپ کی خواہر مرحومہ زکیه عبدالکریم نصرالله کے انتقال کی خبر موصول کی ۔
اسماعیل ہنیہ نے اپنے پیغام میں سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو ان کی بہن مرحومہ زکیہ عبدالکریم نصر اللہ کے انتقال پر تعزيت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحومہ کی بخشش اور مغفرت کے لئے دعا گو ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کی بہن مرحومہ عبدالکریم نصرالله جمعرات کو اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔