اسماعیل ہنیہ

ٹیگس - اسماعیل ہنیہ
اسماعیل ہنیہ :
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ صبرا و شتیلا جیسے جرائم کا ارتکاب کرنے کے سبب صیہونی دشمن کو سزا دینے کے عزم پر وقت گزرنے سے کوئي اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 443643    تاریخ اشاعت : 2020/09/05

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 442914    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

اسماعیل ہنیہ:
فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441887    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 440671    تاریخ اشاعت : 2019/06/26

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کو ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440545    تاریخ اشاعت : 2019/06/07

اسماعیل ہنیہ :
فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440282    تاریخ اشاعت : 2019/04/28

ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437659    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437659    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے جس کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436254    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے سربراہ نے کہا کہ البطش نے امت اسلامی، فلسطینی قوم اور تمام انسانوں کی خدمت کے لیے شاندار اقدامات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435660    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

اسماعیل ہنیہ:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خود کو بلیک لسٹ کیے جانے کے امریکی فیصلے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434879    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

امریکا نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434852    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

اسما‏عیل ہنیہ:
تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 434757    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

اسماعیل ہنیہ نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آٰیت اللہ خامنہ ای کے نام ایک خصوصی خط میں القدس کے مسئلے پر مضبوط اور تعمیری مؤقف اپنانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 434693    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

حماس:
حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے تحریک مزاحمت کو فلسطینی عوام کا فطری اور بنیادی حق قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430225    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

فلسطینی تنظیم حماس نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کو خالد مشعل کی جگہ حماس کے سیاسی شعبہ کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427950    تاریخ اشاعت : 2017/05/07