31 January 2018 - 23:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434852
فونت
امریکا نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
اسما‏عیل ھنیہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ نے ایسی تمام کمپنیوں یا فرد کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جو اسماعیل ہنیہ سے لین دین یا کاروبارکریں گی۔

امریکہ نے فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ پر پابندیاں عائد کرکے ایک بار اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔مسلم ذرائع کے مطابق اگر عرب اور مسلمان ممالک ملکر امیرکہ کے خلاف پابندیاں عائد کریں تو بیت المقدس آزاد ہوجائے گا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬