ٹیگس - تعزیت
الہدیٰ فاونڈیشن بلتستان کے زیراہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - سابقین امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان اور الہدیٰ فاونڈیشن بلتستان کے زیراہتمام شہدائے منٰی کے نام ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کل منگل کو ایک بجے، امام بارگاہ ابو طالب قتلگاہ اسکردو میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8674 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں آیت الله هاشمی شاهرودی کو ان کی والدہ گرامی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7308 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
رسا نیوز ایجنسی - رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے زمانہ انقلاب کے صمیمی دوست مرحوم مغفور آقائ حاج محمود مرتضائی فر کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384 تاریخ اشاعت : 2013/05/13
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے انقلابی ، متعہد اور مجاہد مصنف امیر حسین فردی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5323 تاریخ اشاعت : 2013/04/27