‫‫کیٹیگری‬ :
14 March 2018 - 15:05
News ID: 435336
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر مرحوم کے پسماندگان ، شاگردوں اور ارادتمندوں کوتعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں آیت اللہ شاہ آبادی کو انقلاب اسلامی کا وفادار قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم انقلاب اسلامی کے بہترین خدمتگزاروں اور وفاداروں میں شامل تھے اور وہ حضرت امام (رہ) کے قریبی شاگرد تھے ۔

اللہ تعالی مرحوم کے درجات ک بلندفرمائے اور پسماندگان صبر جمیل عطا فرمائے۔/۹۸۸/ ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬