‫‫کیٹیگری‬ :
12 March 2018 - 22:31
News ID: 435329
فونت
پشاور پاکستان:
ذرائع کے مطابق تربیت پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر( پائٹ)کی جانب سے اضلاع کی سطح پر دی جائیگی، جس کیلئے مڈل، ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کی بطور ماسٹر ٹرینر خدمات حاصل کی جائیں گی۔
قران کریم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا حکومت نے جماعت اول سے پنجم تک کے پرائمری اساتذہ کو ناظرہ قرآن کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق تربیت پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر( پائٹ)کی جانب سےاضلاع کی سطح پر دی جائیگی، جس کیلئے مڈل، ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کی بطور ماسٹر ٹرینر خدمات حاصل کی جائیں گی، اس سلسلے میں پائٹ نے ماسٹر ٹرینرز کے انتخاب کیلئے صوبے کے تمام اضلاع سے مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کا ڈیٹابھی طلب کرلیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬