ٹیگس - رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمت ہے جس کی حفاظت کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 443246 تاریخ اشاعت : 2020/07/22
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے سزا پانے والے ۳۷۲۱ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست منظور کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442809 تاریخ اشاعت : 2020/05/24
حجت الاسلام کاظم عباس نقوی :
پاکستان کے مشہور عالم دین نے کہا کہ بعض لوگ خود کو رہبر کے خط پر ہونے کو ظاہر کرتے ہیں مگروہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے رویہ کے مخالف عمل انجام دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442634 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کو ماضی کی نسبت آج حزب اللہی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442040 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441745 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441649 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ اور ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای ایسی دینی اور سیاسی شخصیت ہیں جن کی اپنی ذاتی کوئی جائیداد اور بینک بیلنس نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440698 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
خبر کا کوڈ: 440594 تاریخ اشاعت : 2019/06/15
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کو ہم استقامتی محاذ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر پوری طرح فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439858 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ محمد مومن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439824 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای :
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439767 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
حجت الاسلام محمد رضا صالح :
ھندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمائندے نے کہا : انقلاب اسلامی کے رہبر کی نظر میں معنویت اور معنوی عقلانیت پر رجحان نیز انسانوں کی مادی و معنوی دونوں ضروریات پر توجہ ’’جدید اسلامی تمدن‘‘ کی نمایاں خصوصیات شمار ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439695 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
رہبر معظم:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 437526 تاریخ اشاعت : 2018/10/30
رہبر معظم:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 437526 تاریخ اشاعت : 2018/10/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436656 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی اکبر حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436360 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436286 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک ۱۴۳۹ ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436082 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435974 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا : امریکی صدر کی غلط اور بری رفتار ہماری توقع کے خلاف نہیں ہے گذشتہ امریکی صدور کی رفتار بھی اسی قسم کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 435864 تاریخ اشاعت : 2018/05/09