ٹیگس - رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 435832 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں " ایرانی وسائل اور اشیاء " کی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435757 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435336 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435305 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431889 تاریخ اشاعت : 2017/11/20
ہلال احمر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ہلال احمر کے سربراہ نے روہنگيا مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں رہبر معظم کو تحریری رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430421 تاریخ اشاعت : 2017/10/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کو تبریز کا امام جمعہ اور صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428329 تاریخ اشاعت : 2017/05/31
ماہ مبارک رمضان میں؛
رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 428296 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
رہبر معظم نے مختلف عوامی طبقات سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدارتی انتخابات سے قبل ایرانی عوام کے بعض مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 428095 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426756 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قم کے دینی مرکز کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9170 تاریخ اشاعت : 2016/03/15
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9147 تاریخ اشاعت : 2016/03/07
رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ روز اسلامی جمھوریہ ایران میں ہونے والے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے الیکشن میں رہبر معظم انقلاب اسلامی ، صدر جمھوریہ ، حکام ، مراجع کرام اور دیگر سیاسی ، سماجی شخصیتوں اور عوام نے بھر پور شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 9111 تاریخ اشاعت : 2016/02/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حرم کے دفاع میں جام شہادت نوش کرنے والے مجاہدین کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: اگر ان کی کوششیں نہ ہوتیں تو آج ہم ملک کے اندر دشمن سے برسرپیکار ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 9036 تاریخ اشاعت : 2016/02/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور ان کے معاونین اور سیکورٹی ماہرین کے ساتھ ملاقات میں قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9026 تاریخ اشاعت : 2016/02/03
رہبر معظم نے شہید کھلاڑیوں کے منتظمین کانفرنس سے خطاب میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید کھلاڑیوں کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: فتح کے بعد قومی ترانہ پڑھے جانے اور قومی پرچم اوپر لے جائے جانے سے بھی زیادہ قابل فخر، اس کھلاڑی کا اقدام ہے جو صیہونی حریف سے کشتی لڑنے سے انکار کر دیتا ہے یا وہ خاتون کھلاڑی ہے جو مکمل اسلامی پردے میں فتح کے اسٹیج پر حاضر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9023 تاریخ اشاعت : 2016/02/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں کے ہزاروں طلبا سے ملاقات میں تاکید کی: عالمی استکبار سے ملت ایران کی مقابلہ آرائی ، منطقی، خردمندانہ اور تاریخی تجربات پر استوار لڑائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8646 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ادارہ حج و زیارت کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں کہا: سانحہ منیٰ پر مغربی حکومتوں اور انسانی حقوق کے دفاع کی دعویدار عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8580 تاریخ اشاعت : 2015/10/19
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گذشتہ شب شہید حسین ہمدانی کے گھر جاکر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اس عظیم کمانڈر کی شہادت کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8578 تاریخ اشاعت : 2015/10/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی جمھوریہ ایران کی ریڈیو ٹی وی کے ملازمین اور عہداروں سے ملاقات میں ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے ادارے کو دشمنوں کی نرم جنگ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اگلے محاذ سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8551 تاریخ اشاعت : 2015/10/12