07 May 2018 - 11:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435832
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
رہبر معظم

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ 

دونوں شہیدوں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے۔ شہداء کے اہلخانہ نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو قرآن مجید ہدیہ کیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬