ٹیگس - شھید
حجت الاسلام سید عارف حسین حسینی کی شھادت پر حضرت امام خمینی(ره) کے پیغام کا حصہ؛ «ہم نے اپنےعزیز بیٹے کو کھودیا ہے» وظیفہ شناس و متعھد علماء اور کٹھ ملاوں کے درمیان اہم ترین یہی فرق ہے کہ علمائے مجاہد اسلام ہمیشہ درندوں اور سامراجی طاقتوں کے زہریلے تیروں کے نشانہ پر رہے ہیں اور حادثہ کے پہلے تیر انکے دلوں کو نشانہ بنا لیتے ہیں۔ کتاب: صحیفہ امام خمینی(ره) ج 21 ص 122
خبر کا کوڈ: 443366 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441605 تاریخ اشاعت : 2019/11/13
انصارالله:
یمن کی عوامی اور انقلابی تحریک انصارالله نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ابراہیم الحوثی کی شہادت استقامتی تحریک کی تقویت کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 441018 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 440929 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
خبر کا کوڈ: 440885 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440033 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 440019 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے میڈیا سیل کیلئے جاری بیان میں کہا کہ وطن عزیز کو تکفیری اور شدت پسند عناصر نے جو زخم پہنچائے ہیں، وہ تاریخ کا تکلیف دہ اور سیاہ ترین حصہ بن چکے ہیں، دہشتگرد قومی مجرم ہیں، انہوں نے معصوم پاکستانیوں کے لہو سے ہولی کھیلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438895 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

شھید مدافع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا حجت الاسلام محمد حسن دهقانی کی کل شھر قم میں تشیع جنازہ ہوگی اور پھر انہیں گلزار شهداء قم میں سپرہ لحد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437573 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی
خبر کا کوڈ: 437512 تاریخ اشاعت : 2018/10/28
نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی
خبر کا کوڈ: 437512 تاریخ اشاعت : 2018/10/28
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۶۸ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436590 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 435832 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
خبر کا کوڈ: 435760 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
غزہ میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں تین فلسطینی شہید اور ڈھائی سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435495 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
قم ایران:
مجلس وحدت قم کے سیکرٹری جنرل نے شہداء سانحہ چلاس اور کوئٹہ شہر میں ہونیوالی حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے دفتر ایم ڈبلیو ایم قم میں منعقد تحلیلی نشست کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک عرصے سے کوئٹہ میں منظم انداز سے شیعہ نسل کشی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435493 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
پاکستان:
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی ہمارے جوانوں کیلئے آئیڈیل ہیں، اُنہوں نے اپنی زندگی میں اعتدال کا دامن نہیں چھوڑا، کاش کچھ عرصہ اور ڈاکٹر نقوی کو کام کرنیکا موقع مل جاتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، تشیع پاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 435340 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام؛
سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد جعفر خوارزمی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی اور دیگر خطاب کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 435328 تاریخ اشاعت : 2018/03/12