شھید - صفحه 2

ٹیگس - شھید
فلسطین کی ہلال احمر نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید اور ۶۶ زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435303    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

آیت الله حسینی بوشهری:
مجلس خبرگان رهبر میں شھر بوشھر کے نمائندہ نے کہا: حضرت زھراء(س) نے اپنی شھادت کے ذریعہ سامراجیت اور نفاق کے مقابل مکمل طور سے حق دفاع کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435248    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے ۳۷۲ شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435215    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435136    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس سے شیعہ نسل کشی کا ازخود نوٹس لینے کی تاکید کی اور کہا: ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی ناقابل برداشت ہے
خبر کا کوڈ: 435005    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434966    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت الاسلام عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے بھارت کے جمہوری دعوے کو شدید تنقید کی نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 434964    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 434911    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

حلب کے شمال مغربی علاقہ میں واقع نبل اور الزہرا نامی دو قصبوں کے باشندوں نے عید الفطر کے موقع پر شھید وں کی مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 428749    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

آئی آرآئی بی کے رپورٹر محسن خزائی شام میں جاری دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں محاذ جنگ سے رپورٹ دیتے ہوئے دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424460    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

آئی آرآئی بی کے رپورٹر محسن خزائی شام میں جاری دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں محاذ جنگ سے رپورٹ دیتے ہوئے دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424460    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

خبر کا کوڈ: 423473    تاریخ اشاعت : 2016/09/26

آیت ‌الله مصباح یزدی:
امام خمینی(رہ) ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر کے چئرمین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم جب تک اسلام سے جڑے رہیں گے اور مسلمان رہیں گے ایران و امریکا کی دشمنی باقی رہے گی کہا: مذاکرات بھی ایران اور مسلمانوں سے امریکا کی دشمنی کم نہ کرسکے اور انہوں نے مسلم کشی سے ہاتھ نہ کھینچا ۔
خبر کا کوڈ: 422291    تاریخ اشاعت : 2016/05/23

مظاہر حسین موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین مظاہر حسین موسوی نے گلگت سانحہ، امریکی و اسرائیلی ایجنٹوں کا کارنامہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5333    تاریخ اشاعت : 2013/04/29