ٹیگس - ملاقات
ٹیگ: ملاقات
فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443561 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
نیوز کوڈ: 443250 تاریخ اشاعت : 2020/07/23
نیوز کوڈ: 443233 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
نیوز کوڈ: 442987 تاریخ اشاعت : 2020/06/21
پاکستان:
علامہ ناصر عباس جعفری اور علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات میں اہم دینی امور پر گفتگو کی، خاص طور پر کورونا وائرس سے پیش آنیوالی صورتحال اور ماہ صیام میں عبادات سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
نیوز کوڈ: 442532 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 441854 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
رہبر معظم انقلاب نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں اور کمانڈروں سے ملاقات میں ایرانی عوام اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441675 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 441673 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
نیوز کوڈ: 441506 تاریخ اشاعت : 2019/10/24
رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں نے ملاقات کی۔
نیوز کوڈ: 441416 تاریخ اشاعت : 2019/10/02
حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلاب نے مرجع تقلید حضرت آیت الله حکیم سے ان کے آفس میں ملاقات و گفتگو کی ۔
نیوز کوڈ: 441343 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ایرانی طلبا نے ملاقات کی ۔
نیوز کوڈ: 441102 تاریخ اشاعت : 2019/08/19
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات و گفتگو۔
نیوز کوڈ: 440974 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ان کے دفتر نجف اشرف میں ان سے ملاقات و گفتگو کی ۔
نیوز کوڈ: 440971 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
آیت الله شیخ بشیر نجفی اور حجت الاسلام سید عمار حکیم کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
نیوز کوڈ: 440648 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
نیوز کوڈ: 440594 تاریخ اشاعت : 2019/06/15
نیوز کوڈ: 440379 تاریخ اشاعت : 2019/05/13
نیوز کوڈ: 440307 تاریخ اشاعت : 2019/05/03
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے اساتذہ سے ملاقات میں فرمایا کہ دشمن، ایران کے خلاف تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہے گا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
نیوز کوڈ: 440302 تاریخ اشاعت : 2019/05/01
نیوز کوڈ: 440253 تاریخ اشاعت : 2019/04/25