رہبر معظم - صفحه 5

ٹیگس - رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام سے ملاقات میں دشمن کی طرف سے اقتصادی پابندیاں جاری رکھنے کے پیش نظر اقتصادی منصوبہ بندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: یقینی طور پر مذاکراتی ٹیم قوم کےحقوق کو پائمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6993    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے یونیورسٹیوں کے سیکڑوں اساتید سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علمی پیشرفت سے پابندیاں غیرمؤثر ہوجائیں گی کہا: یونیورسٹیوں کو سیاسی میدان میں تبدیل ہونا ملک کی علمی تحریک کے لئے مہلک زہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6971    تاریخ اشاعت : 2014/07/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی موجودگی میں حسینہ امام خمینی (رہ) ایران کے دار الحکومت تہران میں منعقد ہونے محفل انس با قرآن میں آپ نے فرمایا : تاکید کی کا انعقاد: قرآن کے ساتھ روز افزوں انس،اسلامی معاشرے کے اندرونی استحکام کا باعث ۔
خبر کا کوڈ: 6957    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج شہدائے ہفتم تیر اور بعض دیگر شہداء اور جانبازوں کے گھرانوں سے ملاقات میں کہا: شہیدوں کے نورانی راستہ پر قوم کی وفاداری تسلط پسند طاقتوں کی مسلسل سازشوں کی شکست و ناکامی کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6953    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام والمسلمین فشارکی کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6892    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

رہبر معظم نے بین الاقوامی حافظوں اور قاریوں سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بین الاقوامی حافظوں اور قاریوں سے ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اسلام دشمن عناصر کی پالیسی اسلامی معاشرے میں برادر کشی اور فتنوں کو شعلہ ور کرنا ہے کہا: دشمنوں کی خباثت اور سازشوں کے بارے میں غفلت، عالم اسلام کی آج سب سے بڑی مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6847    تاریخ اشاعت : 2014/06/03

رسا نیوز ایجنسی – یوم ولادت حضرت ابوالفضل العباس کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے چار وفود نے جانبازوں کے گھروں میں حاضری دی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6846    تاریخ اشاعت : 2014/06/03

رہبر معظم نے پارلیمنٹ اسپیکر اور نمائندوں سے ملاقات میں:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر اور نمائندوں سے ملاقات میں ملکی مشکلات کا راہ حل ملک کے اندر تلاش کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : ملک کے تمام اداروں میں سامراجی محاذ کے خلاف مقابلہ کی فکر میں استمرار ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6821    تاریخ اشاعت : 2014/05/26

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے برصغیر ہند میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونینوں کے تیسویں سالانہ اجلاس کے نام ارسال کردہ پیغام میں انہیں دینداری اور پاکدامنی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6793    تاریخ اشاعت : 2014/05/18

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ارسال کردہ اپنے پیغام میں مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد باقر موسوی شیرازی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6762    تاریخ اشاعت : 2014/05/14

رہبر معظم کی نواز شریف سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پاکستان کے وزیر آعظم نواز شریف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں تاکید کی : ایران اور پاکستان کےدرمیان باہمی روابط کو فروغ دینے کی عظیم فرصت کو ضائع کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 6754    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صحت کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کیا اور پسماندہ علاقوں میں انصاف کی فراہمی اور صحت کے ارتقاء نیز نیازمند طبقات کی خصوصی امداد پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6599    تاریخ اشاعت : 2014/04/08

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں یوم شھادت حضرت فاطمہ(س) کے موقع پر پہلی مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6569    تاریخ اشاعت : 2014/04/01

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے راہیان نور ادارے کو جنگی علاقوں کی با معرفت زیارت کی راہ ہموار کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: دفاع مقدس کے عظیم رزم وجہاد کو فراموش اور تحریف کرنے کی اجازت نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 6533    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ۔
خبر کا کوڈ: 6532    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل محمود کاوہ کے باپ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6531    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

ہفتہ ماحولیات و شجر کاری پر؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کی مناسبت سے ایک پودا لگایا ۔
خبر کا کوڈ: 6499    تاریخ اشاعت : 2014/03/06

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایک حکم میں حجت الاسلام والمسلمین سید علی اصغر دستغیب کو حضرت احمد بن موسی(ع) کے حرم کا متولی مقرر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6498    تاریخ اشاعت : 2014/03/06

رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے حاجی حیدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کرکے ان اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6452    تاریخ اشاعت : 2014/02/24

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مضبوط و پائدار معیشت کو اسلام کے اقتصادی نظام کا الہام بخش نمونہ اور اقتصادی رزم کو عملی جامہ پہنانے کا مناسب موقع بتاتے ہوئے حکومت کو پائدار ، مزاحمتی اور مضبوط اقتصاد کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6451    تاریخ اشاعت : 2014/02/24