‫‫کیٹیگری‬ :
15 June 2014 - 14:42
News ID: 6892
فونت
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام والمسلمین فشارکی کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
قائد انقلاب اسلامي کا پيغام



رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین فشارکی کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:


بسم اللہ الرحمن الرحیم


متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ رحمت اللہ فشارکی کی رحلت پر مرحوم کے اہل خانہ ، دوستوں اور ان کے شاگردوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں ۔ میں نے بھی حوزہ علمیہ مشہد مقدس میں ادبیات عرب کے بعض حصہ  کا مرحوم سے استفادہ کیا ۔ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ وہ مرحوم کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔


سید علی خامنہ ای


14 جون 2014
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬