مجلس وحدت مسلمین مشھد مقدس کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس کے ذمہ دار حجت الاسلام عقیل حسین خان نے سمینار « انقلاب اسلامی نوید انقلاب مھدی» کے انعقاد کی خبر دی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس کے زیر اہتمام سمینار« انقلاب اسلامی نوید انقلاب مھدی» کل بدھ کو حرم امام رضا علیہ السلام مشھد مقدس میں ھندوستان و پاکستان کے علمائے کرام و افاضل کی شرکت میں منعقد ہوگا ۔
اس سمینار میں خبرگان کونسل کے نمائندہ ایت اللہ حسین کعبی ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام محمد امین شھیدی اور ایران و پاکستان کے دیگر علمائے کرام خطاب کریں گے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے