ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
علامہ اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مردہ باد اسرائیل ریلیاں اور مظاہرے ہونگے، عرب کے مغرب نواز کٹھ پتلے بادشاہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرکے مظلوم فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے پیٹھ پر خنجر گھوپنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443501 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
سیدہ زہرا نقوی:
ایم ڈبلیو ایم کی رہنماء نے بقرعید پر اپنے پیغام میں کہا کہ فقط جانور پر چھری چلانا مقصد نہیں بلکہ اپنے اندر خدا کی راہ میں وفاداری، خلوص اور محبت کی کیفیت پیدا کرنا ہے، یہ قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارا جان و مال سب کچھ خدائے لاشریک کے لیے ہے۔
خبر کا کوڈ: 443341 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کویت کے زیر اھتمام زوم پر؛
شھید عارف حسین حسینی کے 32ویں یوم شھادت کے موقع پر بین الاقوامی"شھدائے راہ ولایت" کانفرنس ۵ اگست کو آن لائن منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443290 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر شرپسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ گذشتہ نصف ماہ کے دوران شدت پسندی کے متعدد واقعات کا رونما ہونا انتہاء پسندوں کے دوبارہ فعال ہونے اور مذموم عزائم کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442659 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کی کھپت بڑھ جائے گی اس لئے زیادہ سے زیادہ سٹاک رکھنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کی فیملیز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے شہداء فاونڈیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442514 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستانی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442320 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور عالم کفر کے شیطانی وار کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
خبر کا کوڈ: 442073 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
علامہ باقر زیدی:
کراچی میں شیعہ قومیات کے وفود سے گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا راستہ ہموار کرنے کی احمقانہ کوشش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442044 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
حنا تقوی:
ایم ڈبلیو ایم لاہور کی سیکرٹری جنرل کا مجالس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج کے اس پُر آشوب دور میں بھی خواتین سیرت فاطمہ سے روشنی لیکر اپنی زندگیاں اور آخرت دونوں کو کامیاب بنا سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442025 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے تھے، جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 441971 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی بی کے عام انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم بھرپور کردار ادا کرے گی، میدان میں اتارنے والے امیدواروں کی اہلیت، تنظیمی فعالیت، دیانتداری اور سیاسی فہم کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441820 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
لاہور پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت یوتھ پاکستان ضلع لاہور کے زیر اھتمام ایک شب امام زمانہ(عج) کے نام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں وحدت یوتھ پنجاب کے سیکریٹری سید سجاد نقوی، اسد علی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 441693 تاریخ اشاعت : 2019/12/01
علامہ ناصر عباس جعفری:
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اپنے خصوصی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر پر بیرونی قیادتوں کو مسلط کرنے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، مزاحمت کشمیر ہو یا سیاسی مقامی قیادت، جسے کشمیری قبول کریں، ہمیں بھی انہی کو قبول کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441295 تاریخ اشاعت : 2019/09/16
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی ۳۱ ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماع ب میں شرکت کیلئے ملک بھر سے عاشقان ولایت اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440972 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
خبر کا کوڈ: 440934 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
حجت الاسلام ہاشم موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر گرم ہونا عوامی جان و مال کو تحفظ دینے والے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440171 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
حجت الاسلام برکت مطہری :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ امام حسین ؑ وہ عظیم ہستی ہے کہ جن کے بارے میں حضور ﷺ نے فرمایا جس نے حسن اور حسین ؑ سے محبت کی اس نے در حقیقت مجھ سے محبت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440149 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں جشن میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام اور سرکار وفا حضرت عباس علمبردار علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن پر شکوہ کا اھتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440139 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
آغا رضا :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ عوام کو چاہئے کہ تعمیری سوچ اپنا کر صوبے کی ترقی میں ہاتھ بٹائے ۔
خبر کا کوڈ: 440095 تاریخ اشاعت : 2019/04/04
بھاری اکثریت سے؛
علامہ ناصرعباس جعفری کو چوتھی بار بھاری اکثریت کے ساتھ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری کے عنوان سے متنخب کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440076 تاریخ اشاعت : 2019/04/01