مجلس وحدت مسلمین - صفحه 7

ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے ہوٹل ریجنٹ پلازہ کراچی میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں گیارہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424899    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

علی اکبر کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل نے کہا : چہلم کے جلوس میں سپیکر کے استعمال اور جلوس کے اختتام میں تاخیر کو جواز بنا کر ہمیں انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جو سراسر زیادتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424657    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

بزرگ عالم دین اور شیعہ سنی اتحاد کی علامت حجت الاسلام مرزا یوسف حسین کی بلا جواز گرفتاری کے خلاف احتجاج جرم بن گیا ۔
خبر کا کوڈ: 424587    تاریخ اشاعت : 2016/11/20

سید علی حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات نے کہا : فیصل رضا عابدی اور حجت الاسلام مرزا یوسف حسن کی گرفتاری ایک سازش کی کڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424409    تاریخ اشاعت : 2016/11/11

یہود و سعود کی ایما پر ملت تشیع کو حکومت پاکستان کی طرف سے جس جارحانہ طرز عمل کا سامنا ہے، وہ نامناسب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424340    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ایک مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی کی شرمناک انداز سے کی گئی گرفتاری افسوسناک و قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424286    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے مختلف وفود سے ملاقات میں نے کہا: دشمن کمینگی کے بدترین درجہ پر آگیا ہے اب اس نے چار دیواری کے اندر خواتین کی مجالس کو نشانہ بنانے کی ٹھان لی ہے اور ہماری خواتین کو شناخت کرکے شہید کیا جانے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424262    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

عباس علی :
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل نے کہا : پاسپورٹ کے اعلیٰ حکام نے افسر شاہی کا نظام قائم کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424237    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

عباس علی :
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل نے کہا : پاسپورٹ کے اعلیٰ حکام نے افسر شاہی کا نظام قائم کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424237    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

سید ناصر عباس شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی اپنے ایک بیان میں کہا: ظالم اور مظلوم کو ایک صف میں کھڑا کرنا دہشتگردی کیخلاف جنگ متاثر کرنے کی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 424040    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

حجت الاسلام اعجاز بہشی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا : مجلس وحدت مسلمین خانیوال انتظامیہ کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 424018    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

مجلس وحدت مسلمین پنجاب نے پریس کانفرنس میں بیان کیا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں شیڈول فور کے تحت ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کا عمل جاری ہے جو قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424014    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حجت الاسلام اعجاز بہشتی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماحجت الاسلام اعجاز بہشتی نے کہا: پنجاب میں چند انتظامی افسران ہمارے صبر کو کمزوری سمجھ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423978    تاریخ اشاعت : 2016/10/21