ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام حسن ظفر نقوی کی زیر صدارت آل شیعہ پارٹیز کانفرنس کا انعقاد وحدت سیکریٹریٹ سولجر بازار میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429980 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم بانیاں پاکستان کے وارث ہیں اور ہمارے ہی آباو اجداد کی جانی و مالی قربانیوں سے اس وطن عزیز کا حصول ممکن ہوا اور انشااللہ اس مادر وطن کو بچانے میں بھی ہم ہی کلیدی کردار ادا کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 429942 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
تمام مسلم ممالک برمی حکومت سے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے بائیکاٹ کا اعلان کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429881 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء نے کہا : اگر ہم کمزور رہے تو ہمیشہ محتاج اور زندگی کی بھیک مانگتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429584 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء نے کہا : اگر ہم کمزور رہے تو ہمیشہ محتاج اور زندگی کی بھیک مانگتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429584 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام ملک عزیز پاکستان کی ۷۰ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام مجلس کے دفتر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 429494 تاریخ اشاعت : 2017/08/15
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام ملک عزیز پاکستان کی ۷۰ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام مجلس کے دفتر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 429494 تاریخ اشاعت : 2017/08/15
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عزاداری ہماری عبادت ہے اس پر کسی قسم کی کوئی قدغن قبول نہیں کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 429385 تاریخ اشاعت : 2017/08/08
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عزاداری ہماری عبادت ہے اس پر کسی قسم کی کوئی قدغن قبول نہیں کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 429385 تاریخ اشاعت : 2017/08/08
ڈاکٹر افتخار نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب میں سی ٹی ڈی کے ذریعے حکومت ملت جعفریہ کے بے گناہ افراد کو ہراساں کرنے میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429037 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
ڈاکٹر افتخار نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب میں سی ٹی ڈی کے ذریعے حکومت ملت جعفریہ کے بے گناہ افراد کو ہراساں کرنے میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429037 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
کوئٹہ اور پارا چنار میں دہشتگردی کے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کا اسلام آباد میں تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 428765 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : سانحہ پاراچنارپر ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی نے آج ہمیں ایک مرتبہ پھر اس مقام پر دھرنا دینے پر مجبورکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428735 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
حجت الاسلام سید عبدالحسین الحسینی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہمارے حکمران یہ بھول گئے ہیں کہ وہ مسلمان بھی ہیں اور انہوں نے خدا کو جان دینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428568 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
رانا ماجد علی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے تحفظ عزاداری سیل کے سیکرٹری نے کہا : سیرت معصومینؑ پر عمل کرتے ہوئے ہمیں باہمی وحدت اخوت اور امن و محبت کی فضا کر برقرار رکھنا ہے
خبر کا کوڈ: 428551 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
سید حسن کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات نے کہا : ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان سے اس کرپٹ مافیاز کے وجود کے خاتمے تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428498 تاریخ اشاعت : 2017/06/11
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں نے پریس کانفرنس میں بیان کیا :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما شیخ نیئر عباس مصطفوی کی رضاکارانہ طور پر گرفتاری کے سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کی ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 428226 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے ظہور امام مہدی عج اور آج کی خواتین کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 428158 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
ایم ڈبلیو ایم ضلع مظفرگڑھ کے زیر اھتمام؛
ضلعی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا طوری کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو میڈیا پر مسکراتے چہروں کے ساتھ پیش کرنا ۸۰ ہزار پاکستانیوں کی شہادت سے غداری ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کی کاروائیاں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 427850 تاریخ اشاعت : 2017/05/01
حسن کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا سپریم کورٹ فیصلے کے بعد اقتدار پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا، (ن) لیگی حکومت نے ۴ سالوں میں ملک کا دیوالیہ کیا، عوام مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے تنگ آچکے ہیں، دہشتگردوں کے ہمدرد اب بھی (ن) لیگ کی صفوں میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427711 تاریخ اشاعت : 2017/04/24