ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
حجت الاسلام اعجاز بہشتی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماحجت الاسلام اعجاز بہشتی نے کہا: پنجاب میں چند انتظامی افسران ہمارے صبر کو کمزوری سمجھ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423978 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
حجت الاسلام سید اقتدار حسین نقوی:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : یزیدی قوتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423871 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
حجت الاسلام سید اقتدار حسین نقوی:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : یزیدی قوتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423871 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
حجت الاسلام ولایت حسین جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں عزاداری امامؑ اور سبیلوں کے خلاف بعض اقدامات ہوئے جسکی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423864 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
حجت الاسلام ولایت حسین جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں عزاداری امامؑ اور سبیلوں کے خلاف بعض اقدامات ہوئے جسکی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423864 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : کوئٹہ میں بے گناہ خواتین کو بے دردی سے شناخت کرکے قتل کرنا بزدلی کی بڑی مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 423673 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے مرکزی عزاداری سیل نے کمشنر ہاؤس کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں کالعدم تکفیری دہشتگرد تنظیموں کو مدعو کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ اور ڈی جی رینجرز سے نوٹس لینے اور دہشتگردوں کے سہولت کار ذمہ دار افراد کے خلاف فی الفور کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423667 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
ملتان پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے وفد نے آر پی او سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 423566 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت سے علماء و ذاکرین پر عائد غیر قانونی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا: عزاداری پر کسی قسم کی پابندی قبول نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423467 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سکریٹری سیاسیات:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سکریٹری سیاسیات نے حکومت سندھ کو محرم سے قبل صفائی ستھرائی اور روشنی کے مؤثر انتظامات میں ناکام بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 423437 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنما:
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے رہنما عدیل عباس نے بھکر میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کو ہراساں کرنیکا سلسلہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423424 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
مجلس وحدت مسلمین ضلع حیدرآباد شعبہ خواتین کی شوریٰ کا اجلاس مرکزی سیکریٹری جنرل خانم زہرا نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 423310 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کا تیسرا دو روزہ صوبائی کنونشن "امید سحر و دفاع وطن کنونشن" کے نام سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 423153 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : دشمن کے ناپاک عزائم کو ہم ارض پاک میں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 423075 تاریخ اشاعت : 2016/09/06
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : دور حاضر کے نوجوان کو صاحب بصیرت کے ساتھ ساتھ اپنی رائے اور ارادہ ہونا چاہئے ، ہماری ملت عدم بصیرت کی وجہ سے معدوم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423035 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے رکن قومی اسمبلی نے پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل و دیگر رہنماوں سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 422975 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
شہید امجد صابری کی والدہ:
مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ضلع وسطی کی خواہران کی جانب سے ایک وفد کی صورت، شھید امجد صابری کے گھر تشریف لے جاکر ہدیہ تعزیت پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422931 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : میں آج خدا کا شکر ادا کرتا ہوں اللہ نے مجھے اپنے عظیم شہداء کے خانوادگان کی زیارت نصیب کی ۔
خبر کا کوڈ: 422874 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
سید شاہد شیرازی کے چہلم اور شہدائے ڈیرہ کی برسی کے موقع پر کوٹلی امام حسین (ع) میں بڑے عوامی اجتماع کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422845 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین امور خارجہ نے کہا : پاکستان مردہ باد کا نعرہ در حقیقت پاکستانی قوم کی عزت ووقار پر حملہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422818 تاریخ اشاعت : 2016/08/25