مجلس وحدت مسلمین - صفحه 6

ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
سید حسن کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا : ہم لاہور ہائیکورٹ بار کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ جس میں وزیر اعظم کو فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427682    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

مجلس وحدت مسلمین شہر قائد کے تمام ضلعی دفاتر میں چراغاں و محفل میلاد جشن ولادت علی علیہ السلام منقبت خوانی کے محافلوں کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427473    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت سالانہ تین روزہ تنظیمی وتربیتی کنونشن بعنوان ’’عرفان ولایت ‘‘کا کل سے اسلام آباد میں آغاز ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427470    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

مجلس وحدت مسلمین گلگت ڈویژن کے بزرگ رہنماعلامہ شیخ محمد بلال سمائری کو انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427392    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومت کا بنیادی فرض ہے کہ وہ انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ہر سطح پر مثبت اقدامات کرے اور صوبائی سطح پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی آگاہی مہم فی الفور شروع کرے۔
خبر کا کوڈ: 427198    تاریخ اشاعت : 2017/03/30

حجت الاسلام نشان حیدر :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : تکفیری دہشتگرد عناصر کی کاروائیاں ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خطرناک صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426983    تاریخ اشاعت : 2017/03/19

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عظمت زہرا کانفرنس کے انعقاد کے اعلان پر ایک عالم دین کو گرفتار کیا جانا اختیارات کے نا جائز استعمال کی بدترین مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 426975    تاریخ اشاعت : 2017/03/19

حجت الاسلام حسن ہمدانی:
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے سیکرٹری جنرل نے کہا : فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ دہشتگردوں کے سزاوں پر عملدرآمد میں رکاوٹ خود حکمران وقت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426311    تاریخ اشاعت : 2017/02/14

حجت الاسلام مبارک موسوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہمارے چوبیس ہزار سے زائد شہداء کے قاتلوں کا اب تک کوئی پتہ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426205    تاریخ اشاعت : 2017/02/09

مجلس وحدت مسلمین کرم ایجنسی کے رہنماؤں نے پاراچنار بم دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426020    تاریخ اشاعت : 2017/01/31

جناب غضنفر عباس شاہ:
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل نے کہا پارا چنار میں ہونیوالے ظلم و ستم اور بربریت کی مذمت کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425979    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

ایم ڈبلیو ایم کراچی:
کراچی سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے شہر میں بڑھتی ہوئی شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیں، دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425908    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

میر تقی ظفر:
کراچی سے جاری ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت کے وژن اور عملی جدوجہد کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما و کارکنان، سماجی شخصیات سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ایم ڈبلیو ایم کے کارروان میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425606    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

سعید غنی:
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے رہنما نے کہا کہ جلد ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، (ن) لیگ کے بڑے نام بھی پیپلز پارٹی کیساتھ ہونگے، آئندہ الیکشن میں کراچی سے بڑی تعداد میں نشستیں لینگے۔
خبر کا کوڈ: 425569    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

علی احمر:
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ تکفیریت کے خلاف آواز بلند اس ملک میں جرم بن گیا ہے۔ ملک و قوم کے دشمن دندناتے پھر رہے ہیں اور محب وطن افراد دن دیہاڑے غائب ہو جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425568    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی مسئولین نے ضلع کوہاٹ اور ہنگو کے تین روزہ دورہ کا آغاز کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425514    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

حجت الاسلام سید علی اکبر کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین ضع راولپنڈی کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ہمیں دینی، فکری ہر میدان میں کام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425461    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

مجلس وحدت مسلمین:
کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اگر ہمارے ریاستی ادارے پاکستان کی سلامتی چاہتے ہیں تو کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے پاکستان سے دہشت گردی، کرپشن اور لاقانونیت کا خاتمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 425343    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (الیکشنز) محمد یوسف خٹک کی جانب سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے نام نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425269    تاریخ اشاعت : 2016/12/24

حجت السلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
تنظیمی اجلاس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے میں حکومت کی سنجیدگی اخباری بیانات کی حد تک دکھائی دے رہی ہے۔ حکمرانوں کے طرز عمل سے یہ واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ انہیں ملک و قوم کے مفاد سے کوئی غرض نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425171    تاریخ اشاعت : 2016/12/19