مجلس وحدت مسلمین - صفحه 9

ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی : حکمران اور فوج دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی کرے پوری قوم ان کا ساتھ دے گی۔
خبر کا کوڈ: 422624    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

مجلس وحدت مسلمین کراچی پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین کراچی پاکستان نے ۷ اگست شہید قائد عارف حسین الحسینی کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 422575    تاریخ اشاعت : 2016/08/01

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : ریاست میں بسنے والوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔موجودہ حکومت کو اس میں مکمل ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422530    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : ہمارے احتجاج کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں۔ ہم ملک اور اپنی ملت کی نظریاتی سرحدوں کے دفاع کی بات کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422523    تاریخ اشاعت : 2016/07/20

حجت الاسلام شفقت شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ نے کہا : : آئے دن ایران سے آنے والے پاکستانی بیگناہ طلبہ وطالبات کو گرفتار کر کے حکومت پنجاب کسے خوش کر رہی ہے؟۔
خبر کا کوڈ: 422516    تاریخ اشاعت : 2016/07/18

ڈاکٹر شفقت شیرازی کی سربراہی میں؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے پاکستان کے حالیہ مسائل اور بھوک ہڑتال کے سلسلے میں ایران کے دار الحکومت تہران میں مقیم پاکستان کے سفیر سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 422362    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

قم کے احتجاجی اور دعائیہ پروگرام میں؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم نے گذشتہ روز احتجاجی اور دعائیہ پروگرام میں پاکستان کی حالیہ شیعہ کشی ، حکومت پاکستان کی شرمناک خاموشی اور حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کے دھرنے اور بھوک ہڑتال کو نادیدہ قرار دئے جانے کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422290    تاریخ اشاعت : 2016/05/19

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : کرپشن کا خاتمہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کرپٹ لوگوں کا ایوان اقتدار پر قبضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 9266    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے جنرل سکریٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی آیت اللہ واعظ طبسی کے انتقال پر دکھ درد کا اظھار کرتے ہوئے کہا: آیت اللہ واعظ طبسی کی وفات پوری ملت اسلامیہ خصوصا نظام مقدس اسلامی جمہوری ایران کے لئے افسوس ناک سانحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 9158    تاریخ اشاعت : 2016/03/09

مجلس وحدت مسلمین کے زیر انتظام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکریٹری جنرل نے بیان کیا : انسانی خدمت کا یہ کام معاشرے کے تمام طبقات یعنیٰ لینے اور دینے والے دونوں کی دلچسپی کا محتاج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9073    تاریخ اشاعت : 2016/02/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام؛
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے انقلاب اسلامی ایران کی 37 ویں سالگرہ کا جشن پورے تزک و احتشام سے مشھد مقدس میں منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9057    تاریخ اشاعت : 2016/02/13

رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے گلگت میں انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کرکے اپنی گرفتاری دی ۔
خبر کا کوڈ: 9053    تاریخ اشاعت : 2016/02/10

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء نے آل سعود کو دنیا بھر میں دہشتگردوں کا حامی اور سرپرست بتاتے ہوئے کہا: دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسرائیل اور آل سعود کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8913    تاریخ اشاعت : 2016/01/06

حجت الاسلام شیخ نیئر مصطفوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کی کہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں نے خون کا نذرانہ پیش کر کے تکفیری فکر کا پردہ چاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8828    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے ذمہ دار :
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے ذمہ دار حجت الاسلام گلزار احمد جعفری نے اپنے ایک بیان میں زوار امام حسین علیہ السلام سے سرکاری اہلکاروں کی وصولی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8732    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

مجلس وحدت مسلمین کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : جو موت کو دیکھ کر بھی استقامت کا مظاہرہ کرے اور شہادت کو لبیک کہے، وہ حقیقی طاقتور ہے اور یہ درس ہمیں کربلا سے ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8524    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

مجلس وحدت مسلمین کا حکومتِ پاکستان سے مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم قم کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام ڈاکٹر غلام محمد فخر الدّین کی سانحہ مِنٰی کے دوران گمشدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے خصوصی طور پر اپیل کی کہ وہ اس اہم شخصیت کی تلاش کے بارے میں اعلٰی سطح پر کوشش کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8518    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اراکین نے نشست میں؛
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اراکین نے سرزمین قم ایران پر ہونے والی نشست میں تاکید کی : سانحہ منٰی میں امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات کے لاپتہ ہونے پر خاموشی ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8512    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

پاکستان کے شیعہ رہنماوں کی ملاقات ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل اور سینیئر رہنماء حجت الاسلام شبیر میثمی نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8330    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

حجت الاسلام سبطین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سبطین حسینی نے مظلوم یمنی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے آل سعود کی بمباری کی سخت مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8061    تاریخ اشاعت : 2015/04/20