ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
مستونگ سانحہ میں ۷۲ زائرین کی شھادت اور زخمی ہونے پر؛
رسا نیوز ایجنسی - مستونگ سانحہ میں ۲۸ زائرین کی شھادت اور ۴۴ افراد کے زخمی ہونے کے اعتراض میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شہداء چوک کوئٹہ میں احتجاجی مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6351 تاریخ اشاعت : 2014/01/22

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کی گاڑی تکفیری دھشت گردوں کی فائرنگ کی ضد میں آگئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 6266 تاریخ اشاعت : 2013/12/29

پاکستان میں موجودہ صورتحال میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اے این پی کے سینیئر رہنماء حاجی عدیل سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی حالات بالخصوص سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 6142 تاریخ اشاعت : 2013/11/21

سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے سلسلہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ بنی گالہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی جس میں سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6141 تاریخ اشاعت : 2013/11/21

مجلس وحدت مسلمین کے اعلی رکن کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی جنرل سکریٹری یہ کہتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل ازل سے ہمارے دشمن ہیں مطالبہ کیا: محرم کے امن و امان کو خراب کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6104 تاریخ اشاعت : 2013/11/06

اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 25 ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین نے اسلام پاکستان میں «دفاع وطن کنونشن» کے عنوان سے آج عظیم اجتماع کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5900 تاریخ اشاعت : 2013/09/08

مشھد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی - مشھد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ حجت الاسلام عقیل حسین خان نے شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ کی شدید مذ٘مت کرتے ہوئے کہا: شام پر امریکی ناکامی سے روبرو ہوگی اور امریکا ہے ساتھ سعودی حکمراں بھی ذیل و خوار ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5874 تاریخ اشاعت : 2013/09/03

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بھکر سانحہ کے جھوٹے الزام میں شیعہ شخصیتوں اور افراد کو گرفتار کئے جانے پر شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5849 تاریخ اشاعت : 2013/08/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے اراکین نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ بھکر پر تحقیقاتی ٹربیونل تشکیل دیئے جانے اور تفتیش میں رانا ثناء اللہ کو بھی شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5843 تاریخ اشاعت : 2013/08/26

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاکستانی قوم کو قاتلوں کے حوالہ کئے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: دشمن پاکستان کی ایٹمی تواںائی سے خوفزدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5765 تاریخ اشاعت : 2013/08/05