ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
آج اتوار کے روز پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی جائینگی اور پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 435903 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
سید اسد نقوی نے کہا کہ وہ شخص کیسے اپنے ملک کا مخلص ہو سکتا ہے جو کہ حکومت میں بھی وزیر ہو اورجھوٹ بول کر بیرون ملک میں بھی نوکری کررہا ہو۔
خبر کا کوڈ: 435717 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
۱۳ مئی کو ملک گیر یوم مردہ باد امریکا کے موقع پر کراچی میں مرکزی احتجاجی ریلی نمائش چورنگی سے نکالی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435678 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
محترمہ سیدہ نرگس سجاد جعفری :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی سیکرٹری تعلیم و تربیت کا کہنا ہے جناب زہراء (س) کا کردار عصر ظہور میں خواتین کےلیے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435528 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435439 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ے رہبر کبیر امام خمینی و شہدائے راہیان نظام ولایت و امامت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےمحفل دعائےتوسل اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435035 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں شعیہ ٹارگٹ کلنگ تشویش ناک اور قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434948 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
خیرالعمل ویلفیئراینڈ ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام ضلع کورنگی کراچی میں بازار مہربانی لگایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 434855 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
خواہر سائرہ ابراہیم :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین نے کہا کہ نااہل حکمرانوں نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے ، قصور میں زینب جیسی معصوم بچی کو جنسی تشدد کر کے ہلاک کرنا کسی المیے سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 434696 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
زینب کی عصمت دری اور بہیمانہ قاتل کے خلاف مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے تحت ہفتہ ناموس زینب منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 433594 تاریخ اشاعت : 2018/01/11
حجت الاسلام محمد موسی حسینی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے مسئول نے کہا کہ دشمن و ظالموں کے خلاف کامیابی کا دارو مدار مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی سے ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432478 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ہے جس میں احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے والوں پر گولیاں برسائی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 432110 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس ایجنڈے کے پیچھے بین القوامی قوتیں ملوث ہیں، ہم مملکت خداداد پاکستان کو کسی بھی عرب ریاست کی کالونی نہیں بننے دینگے، پاکستان کی سالمیت کو خطرہ امریکہ اور ان کے اتحادیوں سے ہے، سید ناصر شیرازی اس مادر وطن کا باوفا بیٹا ہے، وہ ہمیشہ ملک دشمنوں کیخلاف سینہ سپر رہے، ان کو اسی جرم کی پاداش میں عرب ممالک اور انڈیا کے کاسہ لیسی کرنے والے حکمران جماعت نے اغوا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431924 تاریخ اشاعت : 2017/11/22
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومت جی بی کے عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کرے گی لیکن امید ہے کہ باشعور اور غیرت مند عوام اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خواب کو چکنا چور کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 431838 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا رضوی (آغارضا) زائرین امام حسینؑ کے آخری قافلے کے ہمراہ کوئٹہ سے تفتان بارڈر پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431676 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
حجت الاسلام غضنفر نقوی:
ٹی آئی خان کوٹلی امام حسینؑ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نااہل وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی ملت جعفریہ سے دشمنی اور عناد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، رانا ثناءاللہ ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 431650 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
عراق میں داعش کا خطرہ ہونے کے باوجود بھی زائرین کو ایسی مشکلات درپیش نہیں آتی جو کوئٹہ سے تفتان کا سفر زائرین کیلئے عذاب بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431642 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
حجت الاسلام غلام عباس :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکریٹری سیاسیات نے کہا : گلگت بلتستان حکومت وفاق کی نمائندگی کی بجائے خطے کے عوام کی نمائندگی کریں جنہوں نے انہیں ووٹ دیکر اقتدار تک پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430450 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
حکمران یہ بات یاد رکھیں ؛
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا مبارک موسوی کا کہنا تھا کہ اگر ان میں کوئی مجرم ہیں، انہیں عدالتوں میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، ہم ایک آزاد ملک کے آزاد شہری ہیں، ہم نے ۲۴ ہزار سے زائد اپنے پیاروں کے جنازے اُٹھائے، لیکن ملکی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کو کبھی چیلنج نہیں کیا، الحمدللہ ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں، ہمارے ہاتھ سے کوئی ایسا کام سرزد نہیں ہوا جو ملکی سلامتی کیخلاف ہو، ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کا عمل مزید مشکلات میں اضافے کا سبب بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 430298 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل :
سید ناصرشیرازی نے کہا : حکمران ٹولا ایک مخصوص ایجنڈے پر کام کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430202 تاریخ اشاعت : 2017/10/03