ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے اپنے مذمتی بیان میں بلوچستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سید حسین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور شہید کے خاندان کی مالی سرپرستی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 440059 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
محترمہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جناب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھا سورة الکوثر کی تفسیر ہیں اور آپ کی شان و فضیلت لیلة القدر کی مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439926 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء سانحہ سیہون کی یاد میں عظیم الشان اجتماع کا اہتمام کیا گیا، اجتماع سے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ مختیار امامی، علامہ مقصود ڈومکی، سید علی حسین نقوی اور دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 439846 تاریخ اشاعت : 2019/02/25
آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس میں شیعہ رہنما کراچی میں ہونے والی حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر اپنا نقطہ نظر اور متفقہ لائحہ عمل پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 439598 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے، فلیگ شب ریفرینس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار نے مایو س کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438966 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک ملاقات میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے حوالے سے مختلف تنظیمی امور پر مفصل گفتگو کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438854 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

خواہر زہرہ نقوی :
مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان : اخلاق کی اعلیٰ ترین مثال اور کامل ترین شخصیت رسول ﷺ کی ذات ہے۔
خبر کا کوڈ: 437803 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
خواہر زہرہ نقوی :
مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان : اخلاق کی اعلیٰ ترین مثال اور کامل ترین شخصیت رسول ﷺ کی ذات ہے۔
خبر کا کوڈ: 437803 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
محمد الیاس صدیقی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ کشمیر ی رہنما محض بدنیتی کی بنیاد پر گلگت بلتستان کے حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437790 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
محمد الیاس صدیقی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ کشمیر ی رہنما محض بدنیتی کی بنیاد پر گلگت بلتستان کے حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437790 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
آغا سید محمد رضانے :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان واحد دینی سیاسی جماعت ہے جو ہزاروں بے گناہ شہداء کو دفنانے کے با وجود اتحاد امت کے لئے کوشاں دینی سیاسی جماعت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437725 تاریخ اشاعت : 2018/11/23

رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام؛
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت میں « پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» اجلاس، آج رسا نیوز ایجنسی کے ایڈوٹیریم میں منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437691 تاریخ اشاعت : 2018/11/19

فوٹو رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 437685 تاریخ اشاعت : 2018/11/19
فوٹو رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 437685 تاریخ اشاعت : 2018/11/19
خبر کا کوڈ: 437672 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
خبر کا کوڈ: 437672 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
مجلس وحدت مسلمین صوبہ جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 437632 تاریخ اشاعت : 2018/11/11