ٹیگس - مشھد مقدس
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 442248 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
مشھد میں مقیم ہندوستان کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ملک کے تئیں اپنی وفاداری کو ثابت کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 441781 تاریخ اشاعت : 2019/12/20
امام رضا(ع) کی زیارت کے سلسلہ میں مختلف روایاتوں میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441526 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
خبر کا کوڈ: 440795 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں مذہبی شہر مشہد مقدس پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 440222 تاریخ اشاعت : 2019/04/21
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں جشن میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام اور سرکار وفا حضرت عباس علمبردار علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن پر شکوہ کا اھتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440139 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
مشہد مقدس میں ۴ ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437639 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
مشہد مقدس میں ۴ ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437639 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431877 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
خبر کا کوڈ: 429454 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
خبر کا کوڈ: 429454 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
آیت الله علم الهدی:
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے کہا: سیاست کے میدان میں کسی بات کا خوف نہ کریں ، امیرمؤمنین علی ابن طالب(ع) جب جنگ صفین میں حضرت امام حسن مجتبی(ع) کو شمشیر تھما رہے تھے تو حضرت نے آپ سے فرمایا کہ« اعر الله جمجمتک » سیاست کے میدان میں یہ ہماری اہم ترین اسٹراٹیجیک ہونا چاہئے کیوں کہ ہم سیاست کے میدان میں مخالفین اور اپوزیشن کے حملے سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426014 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
خبر کا کوڈ: 425017 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
شب شہادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 424777 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
خبر کا کوڈ: 424693 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 9058 تاریخ اشاعت : 2016/02/13
مجلس وحدت مسلمین مشھد مقدس کے زیر اہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس کے ذمہ دار حجت الاسلام عقیل حسین خان نے سمینار « انقلاب اسلامی نوید انقلاب مھدی» کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6876 تاریخ اشاعت : 2014/06/10
خبر کا کوڈ: 5959 تاریخ اشاعت : 2013/09/21
خبر کا کوڈ: 5959 تاریخ اشاعت : 2013/09/21
مشھد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی - مشھد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین کے نمائندہ حجت الاسلام عقیل حسین خان نے شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ کی شدید مذ٘مت کرتے ہوئے کہا: شام پر امریکی ناکامی سے روبرو ہوگی اور امریکا ہے ساتھ سعودی حکمراں بھی ذیل و خوار ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5874 تاریخ اشاعت : 2013/09/03