رہبر معظم - صفحه 3

ٹیگس - رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبرمعظم انقلاب اسلامی بحریہ کے اعلی افسران اور کمانڈروں سے ملاقات میں کہا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو اولویت حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8531    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طالب علموں اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات میں تاکید کی: تسلط پسند نظام کی سامراجیت کے تانے بانے انہیں امریکی اقداروں سے ملتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8294    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8133    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مسلح افواج کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات میں دفاعی اور فوجی تیاریوں کے سلسلے میں روزبروز اضافہ اور اس کے باقاعدہ دستورالعمل ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران ہر حملے کا مقتدرانہ دفاع کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8060    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

رہبر معظم انقلاب نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں افغانستان کی پیشرفت اور سلامتی کو اپنی پیشرفت اور سلامتی بتاتے ہوئے کہا: امریکی ایران اور افغانستان کے درمیان ہمدلی اور تعاون کے حق میں نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8059    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام قومی آزاد کشتی ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8029    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انجینئر فتاح کو امام خمینی(رہ) ریلیف کمیٹی کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے محرومین کو با اختیار اور خود انحصار بنانے اور ان کے ایمان کے رشد و فروغ کے لئے اساسی اور تکمیلی اقدامات عمل میں لانے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8001    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

رہبر معظم نے مشہد کی عوام کے اجتماع میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مشہد مقدس کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ حکومت کی سب کو مدد کرنی چاہیے اور حکومت کو تنقید کرنے والوں کی توہین نہیں کرنی چاہیے کہا: حکومت پر تنقید عوامی اعتماد کے سلب کا موجب نہیں بننا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 7944    تاریخ اشاعت : 2015/03/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نئے ہجری شمسی سال 1394 کو " حکومت، قوم ، ہمدلی اور ہمزبانی " کا سال شمار کرتے ہوئے کہا: حکومت اور قوم کے باہمی اعتماد اور تعاون سے ایران بڑے آمال اور مقاصد تک پنہچ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7942    تاریخ اشاعت : 2015/03/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان و طبیعت کے تعادل کا خاتمہ ماحولیات کے سلسلے میں مشکلات پیدا ہونے کا اصلی سبب ہے کہا: اسلام اور ادیان الہی نے ہمیشہ انسان اور ماحولیات کے درمیان تعادل برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7889    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان و طبیعت کے تعادل کا خاتمہ ماحولیات کے سلسلے میں مشکلات پیدا ہونے کا اصلی سبب ہے کہا: اسلام اور ادیان الہی نے ہمیشہ انسان اور ماحولیات کے درمیان تعادل برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7888    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر سید صادق طبابائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7842    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ خاتمی کی بیٹی کے انتقال تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7841    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مشرقی آذربائیجان کے عوام سے خطاب:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشرقی آذربائیجان کے عوام سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ دشمن ، انقلاب کے خلاف ہے ایٹمی معاملے میں دشمن کی بات مان کر بھی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی کہا: اگر پابندیوں پر بنا ہو تو ایرانی قوم بھی پابندیاں عائد کرسکتی ہے اور یہ کام کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7820    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں کہا: فاتح کھلاڑیوں کی معنوی استقامت، ایرانی قوم کی مستحکم استقامت و پائمردی کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7708    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 19 دی 1357 ھجری شمسی بمطابق 9 جنوری 1979کے قیام کی سالگرد کے موقع پر شھر قم کی ھزاروں سے عوام سے ملاقات میں کہا: ایرانی عوام کے درمیان اختلافات پھیلانا قومی مفادات اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7666    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے حجت الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ عبد الحسین معزی اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر میں ولی فقیہ کا نمائندہ مقرر ۔
خبر کا کوڈ: 7652    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آیت اللہ انصاری شیرازی کی رحلت پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7651    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

رہبر معظم کا نماز کے 23 ویں اجلاس کے شرکاء کے نام پیغام
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نماز کے 23 ویں اجلاس کے شرکاء کے نام پیغام تاکید کی: نماز اسلام کا بے نظیرفریضہ اور دین و دینداری کا محکم ستون ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7637    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں کہا: استقامت و پائداری کا جذبہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے لئے باعث آبرو و اعتبار ہے۔
خبر کا کوڈ: 7537    تاریخ اشاعت : 2014/12/01