رہبر معظم - صفحه 4

ٹیگس - رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بسیج مستضعفین کی اعلی کونسل کے ارکان اور نمائندوں سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم مذاکرات کی مدت کی توسیع کے مخالف نہیں ہیں کہا: مذاکرات نتیجہ بخش نہ ہونے صورت میں امریکہ بڑے نقصان سے روبر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7532    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے تکفیریوں کے بارے میں عالمی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کہا: سلفی وہابیوں نے مقبوضہ فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کوعراق اور شام کی سرحدوں میں منتقل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7519    تاریخ اشاعت : 2014/11/26

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے فوج کے تربیت یافتہ جوانوں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب میں کہا: ایران کی مسلح افواج رزم و جنگ کے تمام میدانوں میں اپنی تمام توانائیوں سے بھرپور استفادہ کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7494    تاریخ اشاعت : 2014/11/19

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رواں برس حج کے اہلکاروں اور حکام کے ساتھ ملاقات میں حج کی کارکردگی مزید بہتر بنانے یعنی انقلابی نگاہ کے پیش نظر حجاج کی فکری ضروریات کو پورا کرنے پر تاکید کی اور کہا: ایران اور عالم اسلام کے درمیان دشمن کی دیوار کشی کے مقابلے میں حج بہترین فرصت ہے۔
خبر کا کوڈ: 7420    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں عراق کی نئی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا: داعش کا مقابلہ کرنے والے اتحاد کی صداقت غیر مطمئن اور ناقابل اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7394    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مہدوی کنی کے انتقال پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اہل خانہ سے ہمدری کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7393    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

رسا نیوز ایجنسی - ہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7352    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مکہ مکرمہ میں حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اہم پیغام میں مسلمانوں میں اتحاد، فلسطین کا مسئلہ اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر ہوشمندانہ نگاہ، عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات جانی ۔
خبر کا کوڈ: 7332    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے زمانہ کو ایرانی قوم کیلئے باعث فخر اور عزت جانا کہا: دفاع مقدس نے ثابت کردیا کہ ذات خدا پر توکل اور عزم راسخ کے ذریعہ منہ زور اور سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7297    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پرہیزگار اور خدمتگذار عالم دین آیت اللہ آدینہ وند کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7296    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

نیویارک روانہ ہونے سے قبل :
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 7288    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر پیغام تعزیت ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7287    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بنیادی آئین کی دفعہ 110 کی شق ایک کی روشنی اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اراکین کے ساتھ مشورے کے بعد " سائنس اور ٹیکنالوجی " کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7286    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران مکمل صحت یابی کے بعد ہاسپیٹل سے ڈیسچارج ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7255    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

آج صبح؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کا آج صبح تہران کے ایک ہاسپیٹل میں کامیاب آپریشن ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7228    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے کہا: امت اسلامی کے درمیان اختلاف ایجاد کرنے کے لئے تسلط پسند طاقتوں اور ان کے عوامل کی جانب سے پیہم کوششیں عالم اسلام کے لئے ایک اہم مسئلہ اور اہم چیلنج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7227    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والی موجودہ تبدیلیاں، یورپ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والے عالمی نظام میں تبدیلی، اور ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی غماز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7221    تاریخ اشاعت : 2014/09/04

گذشتہ روز؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اتوار کی سہ پہر کو تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مہدوی کنی کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7177    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عالم مجاہد آیت اللہ محمدی گیلانی کی رحلت پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7004    تاریخ اشاعت : 2014/07/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام سے ملاقات میں دشمن کی طرف سے اقتصادی پابندیاں جاری رکھنے کے پیش نظر اقتصادی منصوبہ بندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: یقینی طور پر مذاکراتی ٹیم قوم کےحقوق کو پائمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6994    تاریخ اشاعت : 2014/07/09