رہبر معظم - صفحه 7

ٹیگس - رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے کی رمضان المبارک کے پانچویں دن صدر جمھوریہ اور ان کے ھمراہ کابینہ سے ملاقات میں تاکید کی: قیامت کے سفر میں کم سے کم توشہ واجبات پر عمل اور محرمات کا ترک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5646    تاریخ اشاعت : 2013/07/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے کی رمضان المبارک کے پانچویں دن صدر جمھوریہ اور ان کے ھمراہ کابینہ سے ملاقات میں تاکید کی: قیامت کے سفر میں کم سے کم توشہ واجبات پر عمل اور محرمات کا ترک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5646    تاریخ اشاعت : 2013/07/15

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5553    تاریخ اشاعت : 2013/06/19

رسا نیوز ایجنسی - ایران کے نئے منتخب صدر جمھوریہ حجت الاسلام حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 5548    تاریخ اشاعت : 2013/06/17

گیارہویں صدارتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر؛
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے گیارہویں صدارتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم و منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5543    تاریخ اشاعت : 2013/06/16

آج صبح ووٹینگ کے ابتدائی اوقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج صبح گیارہویں صدرجمھوریہ اور بلدیاتی کونسل انتخابات کی ووٹینگ کے ابتدائی اوقات میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالا ۔
خبر کا کوڈ: 5536    تاریخ اشاعت : 2013/06/14

رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی کے چار وفود نے تہران میں بعض جانبازوں کےگھروں پر حاضر ہو کر رہبر معظم انقلاب کی طرف سے جانبازوں کی عیادت کی اور ان کی فداکاری پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5535    تاریخ اشاعت : 2013/06/14

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے قرآن مجید کے تیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں مسلمانوں کو اتحاد و یجکہتی کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اتحاد کی منادی الھی زبان اور اختلاف کی منادی شیطانی زبان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5504    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج سموار کی صبح ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے منتظمین سے ملاقات میں تاکید کی : قبر ائمہ کی زیارت شرک نہیں ہے بلکہ بیگانہ لابی کے ہاتھوں کا آلہ کار بننا شرک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5361    تاریخ اشاعت : 2013/05/06

رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5285    تاریخ اشاعت : 2013/04/15

رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) کی مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5284    تاریخ اشاعت : 2013/04/15

رہبر معظم کی موجودگی میں؛
رسا نیوزایجنسی - گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5277    تاریخ اشاعت : 2013/04/13

رسا نیوز ایجنسی - گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 5276    تاریخ اشاعت : 2013/04/13

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ بوشہر میں زلزلہ کے بعد عوام کے نام پیغام بھیج کر اس سے اظھار ھمدردی کی ۔
خبر کا کوڈ: 5272    تاریخ اشاعت : 2013/04/10

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نئے شمسی سال کی آمد پر عدلیہ کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5233    تاریخ اشاعت : 2013/03/18

رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایران کے مایہ ناز شیعہ عالم دین حجت الاسلام ملک حسینی کو کہگیلویہ و بویر احمد میں اپنے نمائندگی سونپی ۔
خبر کا کوڈ: 5192    تاریخ اشاعت : 2013/03/06

رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےہفتہ ماحولیات اور یوم درختکاری کی مناسبت آج ظہر کے وقت زمین میں دو پودے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 5191    تاریخ اشاعت : 2013/03/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیشرفت کےاسلامی ایرانی نمونہ کے مرکز کی اعلی کونسل اور اس سے متعلقہ فکری اداروں کے ارکان میں ملاقات میں پیشرفت کے اسلامی ایرانی نمونہ و نقشہ کی بنیاد درحقیقت اسلامی اصولوں پر استوار ہونے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5190    تاریخ اشاعت : 2013/03/05