‫‫کیٹیگری‬ :
21 January 2017 - 11:16
News ID: 425823
فونت
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرانی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔
آیت الله مکارم شیرازی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آج اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر جو سیکڑوں طلاب و افاضل حوزہ علمیہ قم کی شرکت میں منعقد ہوا ، پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے کی ھمدردی کا اظھار کیا اور ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی نیز پرنی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔

انہوں نے پلاسکو سانحہ کو دردناک سانحہ بتایا اور کہا: اس سانحہ میں فائربرگیڈ کے کچھ افراد بھی جاں بحق ہوگئے، متعدد افراد زخمی اور کافی سرمایہ نابود ہوگیا ۔

اس مراجع تقلید نے کہا: میں سانحہ دیدہ افراد کے گھرانوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور مجروحوں کی سلامتی نیز ان عزیزوں کی مشکلات کے خاتمہ کی دعا کرتا ہوں ۔

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایرانی مسئولین سے خطاب میں کہا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرنی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۲۸

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬