رسا نیوز - صفحه 15

ٹیگس - رسا نیوز
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ" من زار قبر عمّتی بقم فلہ الجنۃ" یعنی جو بھی قم میں میری پھوپھی کی زیارت کرے گا اُس پر جنت واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 442999    تاریخ اشاعت : 2020/06/23

تعمیر جنت البقیع کے سلسلہ میں پاکستانی پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کردہ بل کے موافق ہیں؟
خبر کا کوڈ: 442998    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

سرزمین پاکستان کے دینی رھنماوں اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا: علامہ طالب جوہری کی دینی، قومی اور علمی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 442997    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

حافظ ریاض نجفی:
مولوی آصف جلالی نے امت اسلامیہ کی سب سے زیادہ قابل احترام اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب ترین ہستی کی بے حرمتی کر کے وطن عزیز کو آگ اور خون کے طوفان میں دھکیلنے کے بھارتی اور صیہونی منصوبے کو کامیاب کرنے کی بھیانک سازش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442996    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی گئی، انکی تدفین نیو رضویہ سوسائٹی میں مدرسے میں کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442995    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

ویبنار«امریکی صورتحال کا جایزہ» میں امریکی ھژمونی کی نا کار آمدی اور اس کے عالم اسلام پر اثرات کا جایزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442994    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

شہر قم تمام مذہبی شہروں اور مقدس مقامات کے درمیان درخشندہ ستارہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جو فضلیت ،فقاہت ،ولایت،شہامت اور شہادت کے اعتبار سے دیگر شہروں اور ملکوں سے ممتاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 442993    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سرکار باب الحوائج حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر نیک اختر اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442992    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442991    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

خطیب، شاعر، مؤرخ مفسر کے انتقال پر؛
برصغیر کی معروف علمی شخصیت، مذہبی اسکالر ، خطیب، شاعر ، مؤرخ مفسر اور شیعہ فلسفی حضرت علامہ طالب جوہری رضوان اللہ تعالی علیہ اپنی عمر کی ۸۱ بہاریں گذارنے کے بعد ۲۱جون ۲۰۲۰ بمطابق ۲۰ شوال ۱۴۴۱ھ.ق. بروز پیر ملت تشیع کو داغ مفارقت دے گئے.
خبر کا کوڈ: 442990    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

ائمہ معصومین علیہم السلام کی ہر فرد علم و شرف و کمال اور فضیلت کے اعتبار سے برابر ہے اور سب کے سب انسان کامل ہیں، اور جتنی بھی خوبی اور اچھائی پائی جاتی ہے اس میں سب برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442962    تاریخ اشاعت : 2020/06/17

انڈین حج کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج فارم پر کرنے اور قرعہ اندازی کے تمام پروسیس روک دینے اور حج کینسلی کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442961    تاریخ اشاعت : 2020/06/17

اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442945    تاریخ اشاعت : 2020/06/15

عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442944    تاریخ اشاعت : 2020/06/15

بغداد میں ایران کے سفیر نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442933    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

اجتھاد قران و حدیث اور عقلی دلائل کے ذریعہ معارف کے ادراک اور استنباط  کا منظم طریقہ ہے، عالم دین کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ کس طرح معارف اور دینی حقائق کو حاصل کرے، اگر یہ طریقہ صحیح سیکھ لیں گے تب اخلاقی اقدروں کا صحیح استنباط کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442932    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

آیت الله صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے کہا: لوگوں کے ساتھ نیک تعلقات کا بہترین طریقہ انصاف کی مراعات ہے۔
خبر کا کوڈ: 442920    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

راز و جرگلان کے سنی امام جمعہ:
راز و جرگلان کے سنی امام جمعہ نے امریکا کی حالیہ جنایتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: انسانی حقوق کے سلسلہ میں امریکا کا دعوا کھوکھلا ہے، حقیقت یہ کہ امریکا کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی حیثت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442919    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

دو ہفتے سے امریکی مظلوم کالوں کی حمایت میں ہونیوالے مظاہرے تو ٹریلر ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی ان دنوں آنیوالی ٹویٹس دیکھیں، جن میں ظلم کرنیوالی پولیس اور فوج کو شاباش دی جا رہی ہے اور عوام کو دھمکیاں۔
خبر کا کوڈ: 442916    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

علامہ راجہ ناصر عباس:
سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442915    تاریخ اشاعت : 2020/06/10