ٹیگس - رسا نیوز
قم ایران:
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹنس یونین قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 442775 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
جامعہ امامیہ لکھنو " تنظیم المکاتب" کے دو طالب علم کی اج دن اکسیڈنٹ کی وجہ سے موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 442773 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
امام علیہ السلام نے جس سے پناہ مانگی وہ سستی اور کاہلی ہے یہ بات توجہ کرنے اور غور کرنے کی ہے کہ آخر امام اس عظیم دعا میں سستی اور کاہلی سے کیوں پناہ مانگ رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان دونوں چیزوں سے ہماری زندگی میں کافی اثر پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442765 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
سعودیہ میں تیزی سے گرتی معیشت کی کئی وجوہات ہیں، پچھلے کچھ عرصہ میں تیل کی قیمتیں بڑی تیزی سے نیچے آئی ہیں۔ کرونا کیوجہ سے تیل کی طلب میں ہونیوالی بڑی کمی نے مزید دھچکا لگایا۔ معیشت کی تباہی کی سب سے اہم وجہ جس نے سعودی عرب کو ہلا کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 442764 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
علامہ عارف واحدی:
پاکستان اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز احتجاج بلند کرے ، فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 442763 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
نفس نبی امیرالمومنین علیہ السلام نے سبطین رسول حسنین کریمین علیھماالسلام کو وصیت فرمائی : و قولا بالحق و اعملا للاجر و کونا للظالم خصما وللمظلوم عونا۔ حق بولو، اجر الہی کی خاطر عمل کرو، ظالم کے دشمن اور مظلوم کے ہمدرد اور مددگار رہو۔
خبر کا کوڈ: 442762 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442761 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
ھندوستان:
ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442760 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
امامیہ طلبا تنظیم کے تعاون سے آن مجلس میں شب قدر اور امام زمانہ کے موضوع پر استاد پناہیان پاکستانی سامعین اور روزہ داروں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442746 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے بانی و مدیر سرکار سلمان ہند حجت الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد علی محمدی صاحب طاب ثراہ کا آبائی وطن ولیدپور مئو ہے۔ ولیدپور کے ایک مرد مومن جناب غلام رسول مرحوم کے ذریعہ نور اسلام و ایمان سے سرفراز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442744 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں بہت سے نیک اور اچھے اعمال انجام دیتے ہیں، اور بعض تو واقعا بہت ہی زیادہ راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں ابھی موجودہ حالات میں بہت سے اللہ والے ایسے ہیں جو دوسروں کی مدد کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442742 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھی گئی ہیں، جیسے جیسے زمانہ گذر رہا ہے ویسے ویسے اس بے نظیر شخصیت کی عظمت آشکار ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442737 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
حجت الاسلام سعدی رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں؛
اسلامی تحقیقاتی مرکز اور شہید فاضل اسٹرڑیجیک سینٹر کے سربراہ نے عالمی روز قدس کے نزدیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442731 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442729 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر قلب ماه مبارك رمضان ہے کہا: قرآن كریم کا اعجاز یہ ہے کہ سیرو سلوک کرنے والے صالح افراد ایک شب قدر میں ہزار ماہ کا راستہ طے کرتے لیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442728 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
گر دیکھا جائے تو انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مشکل یا پریشانی میں گرفتار رہتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ انسان کی پوری زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہوئی ہوتی ہے، کبھی مشکلیں کم ہوتی ہیں اور کبھی زیادہ ہوتی ہیں لیکن ہوتی ضرور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442727 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل اور 22 مئی کو عالمی یوم القدس ہونے کی وجہ سے یکجہتی مستضعفین فلسطین اور بیت المقدس کیلئے پورا ھفتہ منانے کا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442726 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہر ایک کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ان ایس او پیز پر عمل کے تحت یوم علی ؑ کی مناسبت سے جلوس معمول کے مطابق نکلیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442725 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
فلسطین فاؤنڈیشن:
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 442724 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
آج اسرائیل، امریکہ اور انکے حواری چاہتے ہوئے بھی مسئلہ فلسطین کو خاموش کرنے سے قاصر ہیں۔ اس میں یوم القدس کے ذریعے ہونیوالی عوامی بیداری کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس عالمی دن جسے امام خمینی نے یوم اللہ اور یوم مستضعفین جہان قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442723 تاریخ اشاعت : 2020/05/13