14 May 2020 - 02:15
News ID: 442728
فونت
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر قلب ماه مبارك رمضان ہے کہا: قرآن كریم کا اعجاز یہ ہے کہ سیرو سلوک کرنے والے صالح افراد ایک شب قدر میں ہزار ماہ کا راستہ طے کرتے لیتے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مفسر عصر حضرت آیت الله عبد اللہ جوادی آملی نے اعجاز قران اور شب قدر کی فضلیت بیان کی۔

انہوں نے کہا: شب قدر قلب ماه مبارك رمضان ہے، ماہ مبارک رمضان ملت اسلامیہ کیلئے جناب سلیمان سے بھی زیادہ مستحکم اور قوی تر معجزہ ہے، کیوں کہ جناب سلیمان کا معجزہ ہواوں پر تسلط تھا ، اپ نے ایک ماہ کے راستہ کو ایک صبح یا ایک شام میں طے کیا ، مگر قران کریم کا اعجاز یہ ہے کہ سیرو سلوک کرنے والے صالح افراد ایک شب قدر میں ہزار ماہ کا راستہ طے کرتے لیتے ہیں ﴿لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ ؛ شب قدر ہزار ماہ سے بہتر ہے﴾ ، اس فرق کے ساتھ کہ انہوں ںے فقط ایک راستہ کیا مگر اہل قران کئی راستے طے کرتے ہیں ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬