Tags - جوادی آملی
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر قلب ماه مبارك رمضان ہے کہا: قرآن كریم کا اعجاز یہ ہے کہ سیرو سلوک کرنے والے صالح افراد ایک شب قدر میں ہزار ماہ کا راستہ طے کرتے لیتے ہیں ۔
News ID: 442728    Publish Date : 2020/05/14

حضرت آیت الله جوادی آملی نے میڈیکل سوسائیٹی اور جن افراد نے بھی لوگوں کی بیماری اور ان کے ہلتھ سے متعلق امور اور کرونا وائرس سے مقابلہ میں کسی بھی طرح کا کردار ادا کیا ہے ان کی قدردانی کی ہے ۔
News ID: 442206    Publish Date : 2020/03/01

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے انقلاب اسلامی کی ۴۱ ویں سالگرہ کی ریلی میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت کو سراہا اور کہا کہ ہمیں خداوند متعال سے اس نعمت پر شکرگزار ہونا چاہئے ۔
News ID: 442102    Publish Date : 2020/02/12

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: انبیاء الھی(ع) اس لئے آئے کہ انسان کو خود انسان کے نزدیک سمجھا سکیں اور دنیا کو انسان کے نزدیک سمجھا سکیں نیز انسان اور جہان کے آپسی رابطہ کو بیان کرسکیں ۔
News ID: 441731    Publish Date : 2019/12/09

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بڑے بڑے غبن اور گھوٹالے نے ملک کو مفلوج کردیا ہے کہا: جس ملک کے اقتصاد کو خطرہ لاحق ہوجائے وہ غارت اور نا امنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔
News ID: 441662    Publish Date : 2019/11/25

آیت الله جوادی آملی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مفسر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کی ہدایت علم و عمل صالح کہ زیر سایہ ممکن  ہے کہا: امام حسن مجتبی(ع) نے حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز کو علم و ہدایت سے لبریز ہوں کی وصیت فرمائی ہے ۔
News ID: 441525    Publish Date : 2019/10/28

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں عالم دین بننے کی طرف قدم بڑھانا چاہئے کہا: حوزہ علمیہ کے ذمہ داران کا یہ وظیفہ ہے کہ وہ مستعد اور با صلاحیت طلاب کو حوزہ علمیہ سے نہ نکلنے دیں، پودوں کو بیچنے سے پرھیز کریں ۔
News ID: 440890    Publish Date : 2019/07/24

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی نے کہا : اگر انسان الہی راستہ پر رہے گا تو اقتصاد بھی منظم ہو جائے گا لیکن اگر غبن و احتکار کرے گا لیکن اگر احتکار و غبن ہو اور غیر عرف و غیر عاقلانہ خرچ کرتا ہو اور غیر عادلانہ تنخواہ حاصل کرتا ہے تو کوئی فائدہ نہیں ۔
News ID: 439961    Publish Date : 2019/03/10

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ظلم کرنے والے غبن کرنے والوں کی طرح جہنم کی لکڑی ہونگے بیان کیا : اگر کوئی الہی احکام کے خلاف عمل کرے تو وہ اپنے عمل کی وجہ سے رسوا ہوگا ۔
News ID: 439938    Publish Date : 2019/03/07

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہماری مملک میں فراوان پیسہ اور منابع موجود ہیں کہا: افسوس بعض چوہا صفتوں کے فقیری پن نے ملک کو اقتصادی مشکلات سے روبرو کردیا ہے ۔
News ID: 439882    Publish Date : 2019/03/02

آیت الله جوادی کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی تاکید:
حضرت آیت الله جوادی نے ملت ایران کو 22 بہمن مطابق ۱۱ فروری کی ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی : انقلاب کی حافظت میں کوتاہی کی تو دنیا و آخرت میں جواب دہ ہوں گے ۔
News ID: 439721    Publish Date : 2019/02/09

آیت الله جوادی آملی:
آیت الله جوادی آملی نے فرمایا: فقراء کی امداد اسلام کا عالمی پروگرام ہے،نعمتوں کا صحیح استعمال اور دوسروں کی دست گیری نعمت کا شکر یہ ہے ۔
News ID: 439669    Publish Date : 2019/02/02

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمنا اور آرزو سے انسانوں کے کام انجام نہیں پاتے کہا: دینی معارف؛ توحید، وحی، نبوت، امامت، ولایت، قیامت ، فقہ ، احکام دین ، حقوق اور علم اخلاق کا مجموعہ ہیں ، مگر ہم نے اسے فقہ و اصول میں خلاصہ کردیا ہے ۔
News ID: 439404    Publish Date : 2018/12/20

آیت الله جوادی ‌آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی نے اس بیان کے ساتھ کہ پاک ملک گناہ سے آلودہ انسان کو قبول نہیں کرتا ہے اور اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بیان کیا : جس شخص نے بھی اسلامی نظام و قوم سے مقابلہ کیا ہے اور ملک میں کرپشن و حد سے زیادہ تنخواہ لی ہے بہت ہی جلد اس کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
News ID: 437383    Publish Date : 2018/10/13

آیت الله جوادی ‌آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے ملک کی بعض سماجی مشکلات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگر لوگ موت کی حقیقت سے آگاہ ہوجائیں تو غبن اور اسمگلنگ چھوڑ دیں گے ۔
News ID: 436571    Publish Date : 2018/10/07

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیطان کا کام انسان کے اندر زہر گھولنے کا ہے بیان کیا : ابلیس باہری دشمن ہے اور جب تک کہ اندر اپنے لئے گھر نہیں بنا لیتا اس وقت تک انسان کو نقصان نہیں پہوچا سکتا ہے لہذ ہم لوگوں کو چاہئے کہ شیطان کو خود سے قریب نہ ہونے دیں ۔
News ID: 436509    Publish Date : 2018/07/05

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم و عقل معاشرہ کی اصلاح کرسکتے ہیں کہا: یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ امام زمانہ (عج) قتل و خونریزی کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام کریں گے کیوں کہ کسی بھی اسلامی حکومت کی بنیاد قتل و خونریزی پر نہیں رکھی گئی ہے ۔
News ID: 435817    Publish Date : 2018/05/05

آیت الله جوادی آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمام سختیوں کے باوجود حرمت خون شھداء کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے کہا: اگر خدانخواستہ انقلاب کو کسی قسم کی گزند پہونچا تو قیامت تک لعنت ہمارے دامن گیر ہوگی ۔
News ID: 435607    Publish Date : 2018/04/18

آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا؛
مفسرعصر حضرت آيت الله جوادی آملی تاکید کی: خدا نے انسانوں کی ہدایت و رھنمائی کے لئے دو حجتیں اور دلیلیں رکھی ہیں ، ایک انبیاء و مرسلین و معصومین علیھم السلام اور دوسرے عقل و خرد ۔
News ID: 435550    Publish Date : 2018/04/13

آیت الله جوادی ‌آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی ‌آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم سیڑھی اور ترقی کا ایک وسیلہ ہے کہا: اگر انسان حوزہ علمیہ و یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے مگر ترقی نہ کرے تو اس کا تعلیم حاصل کرنا بے سود ہے ۔ علم ، عقل کے لئے وسیلہ ہونا چاہئے ۔
News ID: 435537    Publish Date : 2018/04/11