Tags - جوادی آملی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : فیلموں میں بے گناہوں کے قتل عام کے بجائے انہیں تحفظ فراہم کرنے کا پیغام دیا جائے ۔
News ID: 435270 Publish Date : 2018/03/06
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے قران کریم سے انسیت اور لگاو، طالب علم کا وظیفہ جانا اور کہا: عترت، عِدل قران یعنی قران کے ہم پلہ ہیں ، اسے منقول روایتوں کو پہلے آیات قران کے روبرو قرار دیں اور پھر ان سے استفادہ کریں ۔
News ID: 435256 Publish Date : 2018/03/05
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
News ID: 435030 Publish Date : 2018/02/14
آیت اللہ جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے نظام اسلامی کی حفاظت کو واجب عینی بتایا ۔
News ID: 433583 Publish Date : 2018/01/10
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: یمن اور میانمار میں ہونے والی جنایتوں کی بنیاد عالمی سامراجیت امریکا اور اسرائیل ہیں ۔
News ID: 429861 Publish Date : 2017/09/09
آيت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آيت الله جوادی آملی نے منافقین کو ھمیشہ شک و تردید میں مبتلا بتایا اور کہا: مومنین شک و تردید سے دور ہیں ، دنیا پرست لوگ حیات اور زندگی کو انسانی حقوق کا اہم ترین حصہ شمار کرتے ہیں مگر دین اسلام، توحید کو اہم ترین انسانی حقوق شمار کرتا ہے ، اور چونکہ حقیقتی حیات، موحدین کی حیات ہے لھذا اگر کوئی از حق کو معاشرے سے چھین لے تو اس نے سب سے بڑا ظلم کیا ہے ۔
News ID: 424452 Publish Date : 2016/11/14
آيت الله جوادی آملی:
حضرت آيت الله جوادی آملی نے کہا: صاحبان میڈیا اور اسپیکر ایک دوسرے کی بدگوئی نہ کریں ، یہ غیبت اور تکذیب ایک جہنمی حیات ہے ، عصر حاضر میں بہت کم ایسے میڈیا ہیں جو ایک دوسرے کی بدگوئی سے محفوظ ہوں کہ جو ایک جہنمی زندگی ہے ۔
News ID: 424370 Publish Date : 2016/11/10
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ کہتے ہوئے کہ وھابیوں نے نہ خود کو پہچانا ، نہ دین اسلام کو ، نہ خدا اور رسول اسلام کو کہا: مذھب وھابیت کے ماننے والوں نے خود کو معاشرے کو اور دین اسلام کو سب سے زیادہ نقصان پہونچایا ہے ۔
News ID: 424173 Publish Date : 2016/10/31
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے حدیث «لاطاعه لمخلوق فی معصیه الخالق»، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اگر کوئی مخلوقات کی اطاعت کے لئے خدا کی معصیت کرنا چاہے تو یہ صحیح نہیں ہے ، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہ حدیث ان مستحکم اصول کا حصہ ہے جو نہ تخصیص قبول کرتے ہیں اور نہ ہی تقیید ۔
News ID: 9277 Publish Date : 2016/04/17
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ نفس کبھی برائیوں کو حَسِین پیش کرتا ہے کہا: شیطان نفس میں داخل ہوکر برائیوں کو اچھا پیش کرتا اور اس کے تمام نقصانات کو پوشیدہ کردیتا ہے ۔
News ID: 8957 Publish Date : 2016/01/18
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مظلوموں کی آہ دنیا پر اثر انداز ہے یمن پر سعودی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا: ایک بظاھر اسلامی مملک اور حرمین کے متولی ائمہ اطھار علیہ السلام کے ماننے والوں پر زمین و دریا اور صحرا سے حملہ ور ہے ، یقینا ان مظلوموں کی آہ اثر انداز ہوگی ۔
News ID: 8003 Publish Date : 2015/04/06
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علماء ، انبیاء کی منزلت کے حامل ہیں اس طرح کہ فرشتہ اپ کے اعمال کو دلیل قرار دیتے ہیں ان سے درخواست کی: نعمت تبلیغ دین کی قدر کریں کیوں کہ تبلیغ دین خدا کی نعمت ہے ۔
News ID: 7687 Publish Date : 2015/01/14
آیت الله جوادی آملی کی وزارت خارجہ کے ذمہ داروں سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: دیگر ممالک سے رابطہ میں دوسروں کے حقوق کو محترم شمار کریں مگر اپنے اقداروں سے ھرگز پیچھے نہ ہٹیں، ہم اگر عاقلانہ زندگی بسر کریں اور غیر مستدل باتوں کے بیان سے پرھیز کریں تو عالمی رابطے میں بہتری کے شاھد ہوں گے ۔
News ID: 7634 Publish Date : 2014/12/31
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر کسی نے دنیا میں سب کے سامنے کسی کی ابرو ریزی کی اور اس کی توھین کی تو خداوند متعال اسے آخرت میں رسوا کرے گا کہا: اگر کسی نے دنیا میں کسی کی عزت داری کی تو آخرت میں بھی وہ عزت دار ہوگا ۔
News ID: 7563 Publish Date : 2014/12/08
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: عورت کا کمال یہ نہیں ہے کہ ہاتھوں اور پیروں سے کسی پیٹائی کر کے تمغے جیل لائے « فأین تذهبون » آخر میں ہم کہاں جا رہے ہیں ۔
News ID: 7344 Publish Date : 2014/10/08
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے ادارہ مواصلات کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا: ھرگز پابندیاں ترقی کی راہ میں روکاوٹ نہ بنیں ۔
News ID: 7153 Publish Date : 2014/08/19
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: مسلمانوں اور اسلام کا حق ادا کرنا ہماری سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے ۔
News ID: 7133 Publish Date : 2014/08/12
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے وزیر مواصلات سے ملاقات میں کہا: قرآنی زبان میں بغیر ثروت اور نادار قوم، فقیر اور بے بس قوم کے نام سے یاد کی گئی ہے نیز قدرتمندوں کی تعریف ان کا خاصہ بیان کیا گیا ہے ۔
News ID: 6724 Publish Date : 2014/05/04
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صلح، عدل و انصاف اور عقلانیت انبیاء الهی کا پیغام ہے کہا: امید ہے کہ مشرق وسطی کو عالمی سامراجیت اور بڑی طاقتوں کے بے جا مداخلت سے نجات ملے گی اور خداوند متعال انہیں عقل و فہم عطا کرے تاکہ وہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ سے سبق لے سکیں اور مزید دیگر ممالک میں مداخلت کرنے سے باز رہیں ۔
News ID: 6596 Publish Date : 2014/04/07
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے نوروز کی دعا کے فقرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے فرمایا کہ میں نے تمہیں طیب و طاھر پیدا کیا مگر تم اس میں میلا پن لائے اور تم نے اسے گندگیوں سے بھر دیا ، اگر دوبارہ اسے پاک و صاف کرنا چاہتے ہو اور اپنی تخلیق کے پہلے مرحلہ کی جانب پلٹنا چاہتے ہو توعبادت، توبہ اور لوگوں کی خدمت کے ذریعہ اپنے وجود کو طیب و طاھر کرلو ۔
News ID: 6542 Publish Date : 2014/03/20