Tags - جوادی آملی
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: کبھی انسان عوام کی صورت میں ہے تو کبھی خواص اور تعلیم یافتہ ہے ، تعلیم یافتہ لوگ فقط کتابوں سے نہیں بلکہ کتابوں کے خالق سے رابطہ قائم کرتے ہیں ۔
News ID: 6055 Publish Date : 2013/10/14
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی املی نے مصری فوج کے ہاتھوں مصری عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اگر قومی راہ حل، اختلافات کو تعطل کا شکار کردیں تو جان لیں کہ یہ اختلاف کوئی معمولی اختلاف نہیں ہے بلکہ ایک قسم کا الھی عذاب ہے ۔
News ID: 5819 Publish Date : 2013/08/20
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ معاشرہ کا چین و سکون چھیننے والے افراد کی عزت خدا لے ڈوبے گا کہا: غنڈوں اور بدمعاشوں سے حفاظت کے لئے خواتین پردہ کا خیال کریں ۔
News ID: 5414 Publish Date : 2013/05/20
آیت الله جوادی آملی: پہلی قسط
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: اگر انسان آگاہ ہو کہ خدا کی راہ میں مجاھدت کے سبب روح کو شادابی اور نعمت میں فراوانی ہوگی تو اپنی جان کی بازی لگا کر شھادت میں پیش قدم ہوگا ۔
News ID: 5275 Publish Date : 2013/04/10
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی – مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: خدا انسانوں کی تربیت و پرورش کا ذمہ دار و عھدیدار ہے یعنی جس نے اسے پیدا کیا وہی اس کی مربی و پالنے والا بھی ہے ۔
News ID: 5262 Publish Date : 2013/04/08
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - مفسر عصر آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : ھم دنیا میں تنہا نہیں ہیں، ھم قومی، علاقائی اور عالمی مشکلات سے روبرو ہیں جسے سنجیدگی کے ساتھ حل کیا جائے، اظھار محبت اور نفرت پر امنیت سایہ فگن رہے ۔
News ID: 5256 Publish Date : 2013/04/06
مغربی مملک کی طرف سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : ایمان انسان کو دنیا میں بھی آرام کا سبب بنتا ہے اور آخرت میں بھی ؛ اگر کوئی اس فکر کے ساتہ زندگی بسر کر رہا ہے اور غیروں کی پابندی سے خائف ہے تو یہ قرآن کے ساتہ دشمنی ہے ، خدا کی طرف سے عنایت کی گئی ان تمام نعمات کے با وجود وہ لوگ اس فکر میں ہیں کہ اگر ایران پر پابندی لگائی گئی ہے تو رزق کا راستہ بند ہو جائے گا ۔
News ID: 5172 Publish Date : 2013/03/02