رسا نیوز - صفحه 21

ٹیگس - رسا نیوز
پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام ہادی حسین نے ایران اور عراق میں پاکستانی طلاب کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442699    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلام میں انفاق اور صدقہ کا فلسفہ کمی کا پر کرنا ہے کہا: دین اسلام گداگری کا مخالف ہے لہذا ہمیں اس طرح پروگرام بنانا چاہئے کہ لوگ ضرورتمند نہ رہ جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 442698    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی(ره) ریسچرچ سنٹر کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے بلائیں اور مصیبتیں انسانوں کو واجبات اور اپنے وظیفہ پرعمل کرنے سے روکنے کا سبب نہ بنیں کہا: انسان کسی بھی حالات اور شرائط میں ارادہ الھی پر شک و شبہ نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442697    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

علامہ ساجد نقوی:
فتح بدر کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مجاہدین بدر کی طرح کندھے سے کندھا ملا کر تمام مسلمانوں کو مشکلات کے حل میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442695    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

کورونا وائرس کے حوالے سے نجف کے گورنر نے ایام شهادت حضرت علی(ع) اور عید میں زائرین کو آنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 442694    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

آیت الله تحریری:
حوزہ علمیہ مروی تہران کے متولی نے تیرہویں ماہ مبارک رمضان کی دعا کی تشریح کرتے ہوئے پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول شمار کئے اور کہا: اهل بیت(ع) نیک سیرت افراد کی فہرست میں بالاترین منزل پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442684    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

محمد عیسی:
اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442683    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسنؑ کی سیرت و کردار سے الہام حاصل کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا، جس سے نہ صرف ارض پاک انتشار و افتراق سے محفوظ رہا ۔
خبر کا کوڈ: 442682    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

علامہ وحید کاظمی:
یوم ولادت نواسہ رسول (ص) کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چودہ سو سال قبل صلح کرکے امام حسن علیہ السلام نے یہ درس دیا کہ امت مسلمہ کی سلامتی کیلئے کسی بھی شے کو قربان کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442681    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

علامہ احسان محسنی:
نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ شہید عارف الحسینی کے خطیب کا کہنا تھا کہ امام حسن علیہ السلام بلند اخلاق کے مالک تھے، چونکہ رسول خدا (ص) کے تمام اخلاق آپکو وراثت میں ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442680    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

ہمارے بارہ اماموں میں جتنے بھی امام ہیں سب علم و فضل و کمال کے لحاظ سے بے نظیرو بے مثیل ہیں، دنیا کے ہر میدان میں اور ہر لحاظ سے یہ سب سے منفرد اور جدا ہیں ،چاہے وہ علم کا میدان ہو یا شجاعت  و شرافت اور کرامت کا میدان ہو ۔
خبر کا کوڈ: 442679    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

مرکز نور الولایہ پاکستان نے "تلاوت قران کریم اور اذان " کے مقابلہ کا اھتمام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442678    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

کرونا وائرس کے حوالے سے؛
مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری نے ھندوستان کے موجودہ حالات کے پیش ںظر ایت اللہ اعرافی کے خط کو امیدوں کی کرن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442674    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

کرونا وائرس کے حوالے سے؛
سفینۃ النجات دہلی کے ایڈیٹر اور بین الاقوامی مبلغ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کو ھندوستانی معاشرہ سے ان کے اخلاص کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442673    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

تہران میں رات کے ۱۲ بجکر ۴۸ منٹ پر 5.1 کی شدت کا زلزلہ ایا ہے، اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442670    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ ہجرت کے پہلے برس متولد ہوے اور آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے صحابی ابو عبیدہ کے فرزند تھے۔ اہلبیت علیھم السلام سے محبت اور ان کے دشمنوں سے دشمنی اور انتقام آپ کا طرہ امتیاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 442669    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ «تنظیم المکاتب» کے سربراہ نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں کہا: اپ کا خط منحوس کرونا وائرس سے لڑنے میں قوت قلب کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442668    تاریخ اشاعت : 2020/05/07

حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حضرت آیت الله مظاهری نے کہا: جس گھرمیں میاں بیوی ایک دوسرے کے حق میں عفو و بخشش سے کام لیتے ہیں اس گھر میں خدا کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442661    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 442660    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

مرکزی ترجمان جلال حیدر کا کہنا تھا کہ ماہِ مقدس میں مذہبی مقامات اور نمازیوں کو نقصان پہنچانے والے کسی صورت مسلمان نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 442658    تاریخ اشاعت : 2020/05/06