ٹیگس - رسا نیوز
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 442914 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442908 تاریخ اشاعت : 2020/06/08
قرآن کریم کی متعدد آیات میں اللہ نے حضرت حمزہ کا قصیدہ پڑھا، محبوب خدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے آپ کی مدح سرای فرمای اور جنکو اللہ نے جملہ فضائل عطا فرمائے یعنی ائمہ معصومین علیھم السلام نے آپ کی فضائل بیان کئے۔
خبر کا کوڈ: 442905 تاریخ اشاعت : 2020/06/08
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: رہبر کبیر انقلاب آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکے نظریات زندہ ہیں، انکی تحریک زندہ ہے، انکا پیغام آج بھی سنائی دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442904 تاریخ اشاعت : 2020/06/08
خبر کا کوڈ: 442894 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
بزدل امریکہ نے چاہا پہلے اپنے پروردہ داعش کے ذریعہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرا دیں لیکن جب چیلے کامیاب نہ ہو سکے تو گرو کو خود کودنا پڑا، لیکن وہی بزدلی کہ کسی میں ہمت نہ تھی کہ وہ سامنے سے وار کرتا لہذا بزدلانہ حملہ کر کے شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 442893 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
ایت الله کاظم صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے کہا: خداوند متعال نے اپنے کنبہ اور خاندان کی خرچی امیروں اور قدرتمند افراد کے سپرد کر رکھی ہے تاکہ اس طرح ان کا امتحان لے سکیں، اغنیاء اور مالدار افراد خدا کی امانت کو ان کے حقداروں کو لوٹادیں۔
خبر کا کوڈ: 442892 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
علامہ رمضان توقیر:
ایس یو سی کے مرکزی نائب نے کہا کہ عمر بن عبدالعزیز کے مقبرہ کی توہین کرنے والے اسلام دشمن ہیں اور اس واقعہ کو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اہل تشیع طویل عرصے سے متبرک مقبرہ جات کے انہدام کے خلاف سراپا احتجاج ہے
خبر کا کوڈ: 442891 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی، آج کورونا کی صورتحال بدترین ہو چکی، نیا دینی تعلیمی سال 10 شوال سے شروع ہو چکا، مدارس بند ہونے کے سبب تدریسی عمل کو شروع کرنے میں کئی مسائل کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442890 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کے بعد مسجد دوبارہ کھلی تو 50000 نمازیوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442889 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔
خبر کا کوڈ: 442888 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
پاکستان؛
ایران کلچرل ہاوس پیشاور نے امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر «جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442887 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
حریت کانفرنس کشمیر کے اعلی رہنما نے امام خمینی کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: حضرت امام امام خمینی نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442886 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں ھندوستانی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442885 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
پاکستان میں آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر رہبر معظم ، ایرانی عوام اور عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442884 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442883 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
قائد انقلاب اسلامی:
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442876 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
رہبر انقلاب اسلامی:
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا: امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 442875 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
تین جون سن دوہزار بیس رھبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات کی اکتیسویں سالگرہ ایسے حساس حالات میں منائی جارہی ہے جب دنیا بھر میں کرونا بیماری کا خوفناک چہرہ عالمی سماج میں معاشی و ثقافتی لحاظ سے بہت کچھ تبدیلیاں لایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442874 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
رہبر کبیر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ آپ اللہ کے عبد صالح، رسول اکرم کے حقیقی پیرو، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے سچے شیعہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے با مقصد اور با معرفت عزادار تھے۔
خبر کا کوڈ: 442872 تاریخ اشاعت : 2020/06/03