رسا نیوز - صفحه 17

ٹیگس - رسا نیوز
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے 13 جولائی 2016 ء مطابق 7 شوال 1437 ھ کی تقریر میں کہا: اگر عالم اسلام نے بقیع منھدم کرنے والوں کیخلاف قیام نہ کیا ہوتا تو قبر مطھر پیغمبر اسلام(ص) کو بھی منھدم کردیتے.
خبر کا کوڈ: 442860    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

علامہ تصور جوادی:
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جو حکمران فلسطین و یمن کے مظلوم مسلمانوں کے مخالف اور اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمنوں کے حامی ہوں، وہ مسلمان کہلانے کے کبھی مستحق نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 442859    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

ترجمان علامہ ساجد نقوی:
زاہد علی اخونزادہ نے کہا کہ مزارات عقیدت و احترام کا مرکز ہوا کرتے ہیں اور انہدام جنت البقیع اور جنت المعلی میں اہلبیت اطہار، امہات المومنین اور اصحاب کرام کے مقابر و مزارات کو گرانے سمیت مختلف مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات ہرگز قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 442858    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

علامہ موسی جسکانی:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ تمام گرفتار شدہ عزاداروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، تمام ناجائز مقدمات بشمول یوم علی علیہ السّلام کے فی الفور ختم کیے جائیں، اس بہیمانہ سلوک کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا سنائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 442856    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ افسوس شاہی محلات تو روشن ہیں، مگر دختر نبی کی قبر پر تاریکی ہے کہا: آل سعود جنت البقیع کے انہدام پر امت سے معافی مانگیں ۔
خبر کا کوڈ: 442855    تاریخ اشاعت : 2020/06/01

ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ 8 شوال وہ تاریک دن ہے کہ جس دن آل سعود نے اپنے اجداد کی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امہات المومنین، اہلیبیت علیہم السلام اور صحابہ کرام کی قبور کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442845    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

اپنے تعزیتی پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ مولانا احسان اللہ رجائی قومی و ملی درد رکھنے والی متحرک اور نڈر شخصیت تھے۔ ان کی دینی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 442844    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ ابو القاسم محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442843    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

مجلس علماء ھند شعبہ قم کے زیراھتمام «آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ» کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442842    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

حجۃالاسلام والمسلمین مولانا حسن عباس فطرت مرحوم اسی مردم خیز سرزمین کے ایک مذہبی ودیندار گھرانہ کےچشم و چراغ تھے جنہوں نے وثیقہ عربی کالج فیض آباد وجامعہ ناظمیہ اور لکھنؤ یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد اپنے قلم وبیان سے زیادہ عرصہ تک مستفید کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442840    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

علامہ شہنشاہ نقوی:
ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو بھی ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے کیونکہ فلطسین میں بسنے والے مسلمان طویل عرصے سے صیہونی جارحیت کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442839    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ:
ٹی این ایف جے کے رہنماء علامہ بشارت امامی کا سانحہ کی برسی کے موقع پر کہنا تھا کہ دربار بری امام میں فرش عزا پر جام شہادت نوش کرنیوالے ماتمی عزاداروں نے اپنے خون سے مشن حسینیت میں رنگ بھر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442838    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

دنیا بھر میں موجود حریت پسند ہر سال جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442837    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

پاکستان نے ہندوستان میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کورونا وبا کا مقابلہ کررہی ہے اور بھارت ہندتوا ایجنڈے پرعمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442835    تاریخ اشاعت : 2020/05/29

۱۴ خرداد مطابق ۳ جون امام خمینی(رہ) کی رحلت کے قریب اپ کی شخصیت کی شناخت کے حوالے سے رسا نیوز ایجنسی نے اپنی سائٹ پر ووٹینگ کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442828    تاریخ اشاعت : 2020/05/28

آیت الله خاتمی:
آیت‌ الله خاتمی نے یاد دہانی کی: میری نگاہ میں امام خمینی رہ کا الھی اور سیاسی وصیت نامہ موجودہ نسل کے اہم دستور العمل ہے کہ جس پر عمل کرکے ملک و معاشرہ کو نجات دیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442827    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442826    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

مجلس شورای اسلامی یعنی ایرانی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ آج صبح آغاز ہوا اور نو منتخب نمائندوں نے حلف اٹھایا۔
خبر کا کوڈ: 442825    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

سید عباس موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442824    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 442822    تاریخ اشاعت : 2020/05/26