‫‫کیٹیگری‬ :
28 May 2020 - 15:03
News ID: 442828
فونت
۱۴ خرداد مطابق ۳ جون امام خمینی(رہ) کی رحلت کے قریب اپ کی شخصیت کی شناخت کے حوالے سے رسا نیوز ایجنسی نے اپنی سائٹ پر ووٹینگ کا آغاز کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ۱۴ خرداد مطابق ۳ جون امام خمینی(رہ) کی رحلت کے قریب اپ کی شخصیت کی شناخت کے حوالے سے رسا نیوز ایجنسی نے اپنی سائٹ پر ووٹینگ کا آغاز کیا ہے، مرجعیت کے چاہنے والے اس ووٹینگ میں شرکت کرکے اپنی حمایت کا اعلان کریں۔

امام خمینی رہ کی شخصیت وقت اور دور حاضر کی بے مثال شخصیت ہے ، اپ فقیہ اور مجتھد ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم سیاسی رھنما بھی تھے ، اپ کی رھبریت میں آنے والے انقلاب اسلامی نے استعماری دنیا کی چولیں ہلاکر رکھدیں، انقلاب اسلامی آج بھی بڑی طاقتوں کی نگاہوں میں کھٹکتا ہے، وہ اسے اچھی نگاہوں سے نہیں دیکھتے اور مختلف حربے کے ذریعہ مستقل اس انقلاب کو مٹانے میں کوشاں ہیں ، مگر ایک الھی رہنما کے ہاتھوں آنے والا یہ انقلاب خدا کی حمایتوں کے زیر سایہ دن بہ دن کامیابی و کامرانی کی منزلیں طے کررہا ہے ۔

ووٹینگ میں شرکت کے لئے اس لینک کو دبائیں

https://ur.rasanews.ir/ur/polls/archive

/۹۸۸/ن

 

Comments
یعقوبی
Iran (Islamic Republic of)
۲۸ May ۲۰۲۰ - ۱۵:۵۵
احسنت ، اچھا اقدام ہے
Administrator

شکریہ 

0
0
سید عباس باقری
India
۲۸ May ۲۰۲۰ - ۱۶:۲۴
امام راحل رحمۃ اللہ علیہ کی پُر برکت زندگی کی کامیابی کا راز و رمز ایمان، اخلاصِ عمل اور خدا پر اعتماد و توکل تھا
0
0
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬