‫‫کیٹیگری‬ :
29 May 2020 - 15:24
News ID: 442836
فونت
آستانہ عباسی کے خواتین قرآنی شعبے کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روضہ حضرت عباس کے قرآنی شعبے کے سربراہ فاطمه سید عباس الموسوی، کا معرفت کے خزانے کے عنوان سے منعقدہ قرآنی مقابلوں کے بارے میں کہنا تھا: رمضان کے فورا بعد مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور ان میں آیات قرآن میں اعراب گذاری، علوم قرآنی اور احادیث معصومین کے حوالے سے ۳۰ سؤالات شامل ہیں۔

قرآنی علوم کے استاد کا کہنا تھا: ان مقابلوں کا مقصد خواتین میں قرآنی علوم کا فروغ، حوصلہ افزائی اور قرآنی تربیت ہے تاکہ وہ قرانی تعلیمات کے سایے می زندگی گزار سکیں۔

انکا کہنا تھا: مقابلے چاری دن تک جاری ہیں اور اس میں اٹھارہ سال سے کمتر عمر کی خواتین شرکت نہیں کرسکتی ہیں جبکہ جیتنے والوں کے نام «الکفیل» سیٹلائیٹ چینل سے اعلان کیا جائے گا اوران میں نقد اور دیگر قیمتی انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬