28 May 2020 - 16:43
News ID: 442834
فونت
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔

قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔

قائد انقلاب اسلامی کے حکم کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب آقائ ڈاکٹر علی لاریجانی دامت توفیقاتہ

جنابعالی نے مختلف شعبوں میں، خاص طور پر ایرانی پارلیمنٹ کے تین ادوار میں اسپیکر کے عہدہ پر رہ کر مفید تجربات حاصل کئے ہیں لہذا میں آپ کے مفید تجربات کے پیش نظر آپ کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخيص مصلحت نظام کا رکن مقرر کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ آپ اس مقام پر بھی آپ کی خدمت انقلاب اسلامی کے اعلی اہداف کے لئۓ مفید ثابت ہوگی۔

والسلام علیکم

سیّدعلی خامنه‌ای

۴ شوال ۱۴۴۱

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬