Tags - علی لاریجانی
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
News ID: 442834 Publish Date : 2020/05/28
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر فخر ہے۔
News ID: 440881 Publish Date : 2019/07/24
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور ایران امریکہ کو اس میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار کردےگا۔
News ID: 440707 Publish Date : 2019/07/01
ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایرانی مجلس کے اسپیکر نے کہا : اسلامی ملکوں کے لئے ایک اسلامی عدالتی نظام بھی ہونا چاہئے جو نظام مسلم ملکوں کے درمیان کے تجارتی معاملات میں مدد کرسکتا ہے اور ساتھ ہی اس سے ان ملکوں کے درمیان سیاسی اور قانونی لحاظ سے قربت کے راستے بھی ہموار ہوسکتے ہیں ۔
News ID: 440279 Publish Date : 2019/04/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا نزدیک سے جائزہ لینے کے لئے سیلاب زدہ علاقہ کے دورہ پر ۔
News ID: 440097 Publish Date : 2019/04/04
علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے انگریزی نیوز چینل پریس ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے خلاف امریکہ کا رویہ عالمی میدان میں ان کی جھوٹی پالیسی کی علامت ہے۔
News ID: 439567 Publish Date : 2019/01/20
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایرانی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
News ID: 438846 Publish Date : 2018/12/08
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک قرآن پاک پرعمل کے ذریعے اور نبی کریم (ص) کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس کے تعلقات بالخصوص پارلیمانی شعبے میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے لئے بھرپور کوشش کریں ۔
News ID: 437751 Publish Date : 2018/11/26
علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا : امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
News ID: 437566 Publish Date : 2018/11/04
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
News ID: 437114 Publish Date : 2018/09/11
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
News ID: 436699 Publish Date : 2018/07/26
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ٹرمپ نے امریکہ کو دنیا ميں تنہا کردیا ہے ٹرمپ کی دھمکیاں قابل جواب نہیں ہیں۔
News ID: 436681 Publish Date : 2018/07/24
ایرانی اسپیکر نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID: 436285 Publish Date : 2018/06/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے ۔
News ID: 436127 Publish Date : 2018/06/01
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ پمپئو عقل سے عاری ہیں۔
News ID: 436041 Publish Date : 2018/05/25
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسرائيل اب تک دو تہائی فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین سے نکال چکا ہے۔
News ID: 435932 Publish Date : 2018/05/15
علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر سید حسن نصر اللہ ، لبنان کے صدر میشل عون ، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور لبنانی عوام کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 435852 Publish Date : 2018/05/08
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
News ID: 435573 Publish Date : 2018/04/15
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 435507 Publish Date : 2018/04/08
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر :
ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ، دنیا بھر میں ممالک کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لیے دہشتگردوں کی بھرپور حمایت کر رہا ہے۔
News ID: 433660 Publish Date : 2018/01/16